تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَلَّل" کے متعقلہ نتائج

مُجَلَّل

وہ جس کی تعظیم کی جائے ، محترم ، معزز ، جلال والا ۔

مَجَل

(طب) آبلہ ، پھپھولا ؛ گٹا جو کام کرنے کے سبب ہاتھوں میں پڑتا جاتا ہے

مُجھ

(قواعد) میں کی مجہول حالت، بجائے’’ میں ‘‘حرف مغیرہ سے پہلے بولا جاتا ہے، اپنی ذات سے خطاب، جیسے مجھ کو، ایک کلمہ ہے جو اپنے نفس پر اطلاق کیا جائے

مُجہ

مِل

مصدر ملنا کا فعل امر، مرکبات میں مستعمل، جیسے : مل بیٹھنا، مل بانٹ کے وغیرہ

مَجلِس

بیٹھنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں آدمیوں کا گروہ جمع ہو، محفل، بزم، نشست، نشست گاہ

مَجال

(لفظاً) گھومنے پھرنے کا میدان، چوگان پھرانے کا میدان، چکر دینے کا میدان، جولانگاہ

مُدَلَّل

دلیل سے ثابت کیا ہوا، جس پر دلیل قائم کی گئی ہو، معقول، ٹھیک، درست، مناسب، موزوں

مَجَلَّہ

کتابچہ، رسالہ، جریدہ، میگزین

مُجَلّیٰ

جلا کیا ہوا، چمکایا ہوا، صیقل کیا ہوا، صاف و شفاف، روشن، جسے مانجھ کر یا قلعی کر کے چمکدار کیا گیا ہو

مُکَلَّل

جس میں موتی یا جواہر جڑے ہوئے ہوں، زر و جواہر وغیرہ سے، ، جڑاؤ، کلغی لگایا ہوا

مُجَلَّد

جس کی جلد بندھی ہوئی ہو، جلد سمیت، جلد بندی کیا ہوا، جلد باندھا ہوا، جلد دار

مُظَلَّل

۱۔ سایہ کیا گیا ، جس پر سایہ کیا جائے ، سایہ ڈالا ہوا ، سایہ دار ۔

مُخَلَّل

تباہ کیا گیا، خرابی ڈالا گیا، تباہ شدہ، خراب کردہ

مُہَلَّل

کمان کی طرح مُڑا ہوا، ہلال کی شکل کا خمیدہ، (مجازاً) کوہان (اسٹین گاس)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَلَّل کے معانیدیکھیے

مُجَلَّل

mujallal•मुजल्लल

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُجَلَّل کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کی تعظیم کی جائے ، محترم ، معزز ، جلال والا ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُظَلَّل

۱۔ سایہ کیا گیا ، جس پر سایہ کیا جائے ، سایہ ڈالا ہوا ، سایہ دار ۔

Urdu meaning of mujallal

  • Roman
  • Urdu

  • vo jis kii taaziim kii jaaye, muhatram, muazziz, jalaal vaala

मुजल्लल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जिसकी इज़्ज़त की जाए, महोदय, इज़्ज़तदार, जलाल वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَلَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَلَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone