تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَجَبِّر" کے متعقلہ نتائج

مُتَجَبِّر

متکبر ، سرکش ؛ ظالم ۔

مُتَصَبِّر

صبر کرنے والا ، خود پر جبر کرنے والا

مُتَدَبِّر

وہ جو کسی بات کو غور سے سوچے یا سمجھے ، مدبّر ؛ اچھی طرح ترتیب دیا ہوا

مُتکَبِّر

(لفظاً) کمال بزرگی والا، اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مُتَبِّر

تباہ کرنے والا ، ٹکڑے ٹکڑے کرنے والا

مُتَجَبِّن

پنیر کی طرح جما ہوا ، گاڑھا ، جو پنیر جیسا بن گیا ہو ۔

مُتَبَّر

جو تباہ یا برباد ہوچکا ہو

مُتَّجِر

تاجر، سوداگر

مُجَبِّر

(جبیریات) شکستہ ہڈی کو باندھنے والا ، ٹوٹی ہڈی کو جوڑنے والا ۔

مَجبُور

جبر کیا گیا، دبا ہوا، جسے خود کچھ کرنے کا اختیار نہ ہو، بے بس، لاچار، تنگ، عاجز

مُعْتَبَر

لائق احترام، معزز، بلند مرتبہ

مُتَجَمِّع

اکٹھا کیا ہوا

مُتَّبِع

۱۔ اتباع کرنے والا ، پیروی کرنے والا ، تقلید کرنے والا ، پیرو ، تابع ، فرماں بردار ، مقلد۔

مُتَنَبِّہ

بتایا گیا، آگاہ کیا گیا، تنبیہ کیا گیا، خبردار کیا گیا، ہوشیار، خبردار، چوکس

مُجْتَبا

رک : مجتبیٰ جو اس کا درست املا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَجَبِّر کے معانیدیکھیے

مُتَجَبِّر

mutajabbir•मुतजब्बिर

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَجَبِّر کے اردو معانی

صفت

  • متکبر ، سرکش ؛ ظالم ۔

Urdu meaning of mutajabbir

  • Roman
  • Urdu

  • mutakabbir, sarkash ; zaalim

मुतजब्बिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अभिमानी, अहंकारी, सरकश; निर्दयी, ज़ालिम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَجَبِّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَجَبِّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone