تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَجانِسَت" کے متعقلہ نتائج

مُتَجانِسَت

ہم جنس ہونا، ایک جنس سے ہونا

مُتَجانِسَہ

(تجوید) حروف جو مخرج میں متحد ہوں ، ہم مخرج حروف ، متجانس حروف ، متجانسین ۔

مُتَجانِس

ہم جنس، ایک جنس کا، ایک نوع کا، یکساں

مُجانَسَت

ہم جنس ہونا، ہم جنسی، ایک نوع یا ایک قبیلے سے ہونا، ہم قومی، ہم رنگی، مطابقت، مشابہت، مانوس ہونا

عُلُومِ مُتَجانِسَہ

وہ علوم جن میں انسانی گروہ کے افعال کو مختلف نظروں سے دیکھتے اور ان کے مختلف پہلوؤں سے بحث کرتے ہیں .

مُتَجانِس نِگار

ہم جنس یا متبادل طرز کی عبارت یا تحریر لکھنے والے ؛ مراد : نثرنگار ۔

مُتَجانِسُ الاَجْزا

(کیمیا) دو جسموں کے غیر مستحکم اختلاط کا نتیجہ ، جسم کی اندرونی ساخت جس میں ہائیڈروجن کا کوئی غیر مستحکم سالمہ موجود ہو جو جھولتا رہے ۔

مُتَجانِس حُرُوف

letters uttered from same position of the mouth

نا مُجانَسَت

مجانس نہ ہونا ، ہم جنس نہ ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

مَتَانت

استحکام، مضبوطی، پختگی، استواری

اِدْغامِ مُتَجانِسَین

(تجوید عربی) دو قریب المخرج حرف (جن میں پہلا ساکن اور دوسرا متحرک ہو) ایک جگہ جمع ہونے پر پہلے کو دوسرے میں مد غم کرنا ، جیسے : ’ عَبَد تُّم ‘ میں ’ د ‘ اور’ ت ‘ جن کا مخرج ایک ہے ، یکجا ہیں تواس میں دال نہ پڑھنا اور ت کو مشدد پڑھنا

مَتانَت سے

سنجیدگی سے، تہذیب و شائستگی کے ساتھ

مُجانَبَت

نزدیک یا پہلو میں ہونا، قربت، دور ہو جانا، ہٹ جانا، اجتناب

مُتَجانِسِین

(تجوید) حروف جو ایک ہی مخرج سے ادا ہوں، حروفِ متجانسہ

مُجالَسَت

باہم مل کر بیٹھنا، مل جل کر بیٹھنا، صحبت گرم کرنا، ہم نشینی، صحبت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَجانِسَت کے معانیدیکھیے

مُتَجانِسَت

mutajaanisat•मुतजानिसत

اصل: عربی

وزن : 11212

  • Roman
  • Urdu

مُتَجانِسَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہم جنس ہونا، ایک جنس سے ہونا

Urdu meaning of mutajaanisat

  • Roman
  • Urdu

  • hamjins honaa, ek jins se honaa

English meaning of mutajaanisat

Noun, Feminine

  • homogeneity, uniformity, homogeneousness, similarity, sameness, similitude

मुतजानिसत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सजातीय, एक जाति का होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَجانِسَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَجانِسَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone