تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَحَصَّن" کے متعقلہ نتائج

مُتَحَصَّن

قلعے کی طرح مضبوط یا محفوظ بنایا ہوا ، قلعہ بندکیا ہوا ۔

مُتَحَصِّن

جو محفوظ ہونے کے لیے قلعے میں بند ہو جائے، قلعہ بند، قلعہ نشین

مُحَصَّن

جس کے گرد دیوار ہو

مُتَحَصِّل

جمع کرنے والا ، حاصل کرنے والا ؛ (مجازاً) سند یافتہ ، فارغ التحصیل ، کوالیفائڈ

مُحَصِّن

وہ جو دیوار بنائے یا حفاظت کرے ، دیوار بنانے والا ، حفاظت کرنے والا ، محافظ ؛ داروغہ ، پارسا ، پاک دامن ؛ وہ جو پاک دامن رہنے کے لئے شادی کرے

مُحْصِن

بچانے والا ، حفاظت کرنے والا ؛ پارسا ، پاک دامن ؛ وہ جو کسی کے گرد دیوار بنائے یا حفاظت کرے ،محافظ ، داروغہ

مُمتَحِن

امتحان لینے والا، جانچنے والا نیز آزمانے والا، پرکھنے والا

مُمتَحَن

جس کا امتحان لیا گیا ہو یا لیا جائے، امتحان دینے والا، تجربہ کار، آزمودہ کار، جانچا گیا

مُحْسِن

احسان کرنے والا، بھلائی کرنے والا، مدد کرنے والا، سخی، فیاض، مددگار، معاون

مُنْحَصِر

ہر گوشے اور پہلو سے حد بندی شدہ یا محدود، احاطہ کیا ہوا، گھرا ہوا، حصار بند

مُتَّحِدَہ

متحد کی تانیث، متحد سے منسوب یا متعلق، ملا ہوا

مُتَحَظّی

सफल, भाग्यवान्, किसी चीज़ का आनन्द लेनेवाला।

مُتَّحِدُ النَّوع

جو ایک ہی نوع یا قسم سے تعلق رکھتے ہوں ، متحدالاصل ، متحدالحقیقت ۔

مُحْصَنَہ

۔(ع) زن پارسا۔

مُتَصَنِّع

تصنع برتنے والا، بناوٹ سے کام لینے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَحَصَّن کے معانیدیکھیے

مُتَحَصَّن

mutahassan•मुतहस्सन

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَحَصَّن کے اردو معانی

صفت

  • قلعے کی طرح مضبوط یا محفوظ بنایا ہوا ، قلعہ بندکیا ہوا ۔

Urdu meaning of mutahassan

  • Roman
  • Urdu

  • qile kii tarah mazbuut ya mahfuuz banaayaa hu.a, qilaa band kyaa hu.a

मुतहस्सन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • क़िले की तरह शक्तिशाली और सुरक्षित बनाया हुआ, क़िला बंद किया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَحَصَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَحَصَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone