تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحْصِن" کے متعقلہ نتائج

مُحْصِن

بچانے والا ، حفاظت کرنے والا ؛ پارسا ، پاک دامن ؛ وہ جو کسی کے گرد دیوار بنائے یا حفاظت کرے ،محافظ ، داروغہ

غَیر مُحْصِن

جو پارسا یا پاک دامن نہ ہو.

رَجْمِ مُحْصِن

جس مسلمان میں تمام خوبیاں موجود ہوں اس کے باوجود اس سے خطا ہو جائے تو ایسے شخص کو دی جانے والی سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحْصِن کے معانیدیکھیے

مُحْصِن

muhsinमुहसिन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُحْصِن کے اردو معانی

صفت

  • بچانے والا ، حفاظت کرنے والا ؛ پارسا ، پاک دامن ؛ وہ جو کسی کے گرد دیوار بنائے یا حفاظت کرے ،محافظ ، داروغہ

Urdu meaning of muhsin

  • Roman
  • Urdu

  • bachaane vaala, hifaazat karne vaala ; paarsa, paak daaman ; vo jo kisii ke gard diivaar banaa.e ya hifaazat kare, muhaafiz, daaroga

English meaning of muhsin

Adjective

  • chaste, continent, preserved, guarded, married (man)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحْصِن

بچانے والا ، حفاظت کرنے والا ؛ پارسا ، پاک دامن ؛ وہ جو کسی کے گرد دیوار بنائے یا حفاظت کرے ،محافظ ، داروغہ

غَیر مُحْصِن

جو پارسا یا پاک دامن نہ ہو.

رَجْمِ مُحْصِن

جس مسلمان میں تمام خوبیاں موجود ہوں اس کے باوجود اس سے خطا ہو جائے تو ایسے شخص کو دی جانے والی سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحْصِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحْصِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone