تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَحاسِب" کے متعقلہ نتائج

مُتَحاسِب

حساب کرنے والا

مُتَناسِب

باہم نسبت رکھنے والا، صحیح تناسب رکھنے والا، ایک دوسرے کے لیے مناسب، موزوں

مُتَحاسِد

آپس میں جلنے والے ؛ ایک دوسرے سے حسد کرنے والے

مُحاسِب

۱۔ علم حساب سے واقف ، حساب دان ۔

مُتَحارب

ایک دوسرے سے لڑنے والا یا والے، باہم جنگ کرنے والا یا والے (فریق، اشخاص، گروہ وغیرہ)

غَیر مُتَناسِب

جس میں کوئی تناسب نہ ہو ، تناسب سے خالی.

مُتَناسِب نُمائِندَگی

(سیاسیات) ایک انتخابی نظام جس کے ذریعے مجلسِ قانون ساز میں سیاسی جماعتوں کی نمائندگی ، انتخابات میں کل ڈالے گئے ووٹوں میں ان کے حاصل کردہ ووٹوں کے تناسب کی بنیاد پر ہوتی ہے ۔

مُتَناسِب نُمایَندَگی

(سیاسیات) ایک انتخابی نظام جس کے ذریعے مجلسِ قانون ساز میں سیاسی جماعتوں کی نمائندگی ، انتخابات میں کل ڈالے گئے ووٹوں میں ان کے حاصل کردہ ووٹوں کے تناسب کی بنیاد پر ہوتی ہے ۔

مُتَحارِب دَھڑا

لڑنے والا گروہ، لڑائی میں مصروف فریق

راسْت مُتَناسِب

(حیاتیات) تناسب درست رکھنے والا ، تناسب سے مطابقت رکھنے والا .

مُتَحارِب گِروہ

لڑائی کے فریقین، جنگ میں شامل دونوں جماعتیں

مُتَحارِب فَرماں رَوا

جنگ میں مصروف حاکم یا سربراہ مملکت

ٹِکْس مُتَناسِب

(معاشیات) ٹکس اور ملک یا آمدنی کے مابین ایک عام نسبت قرار دی جائے مثلاً کچھ فیصدی سالانہ اس کو اصطلاحاً ٹکس متناسب کہتے ہیں

مُتَحارِب گُرُوپ

برسر پیکار جماعت ، گروہ جو لڑائی میں شامل ہو۔

مُناسِب

نسبت رکھنے والا، مشابہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَحاسِب کے معانیدیکھیے

مُتَحاسِب

mutahaasib•मुतहासिब

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: حَسِبَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَحاسِب کے اردو معانی

صفت

  • حساب کرنے والا

Urdu meaning of mutahaasib

  • Roman
  • Urdu

  • hisaab karne vaala

मुतहासिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हिसाब करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَحاسِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَحاسِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone