تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَباسِق" کے متعقلہ نتائج

مُتَباسِق

روشن ، منور ، چمک دار

مُتَبائِع

جو ایک دوسرے سے خرید و فروخت کریں

مُتَّبِع

۱۔ اتباع کرنے والا ، پیروی کرنے والا ، تقلید کرنے والا ، پیرو ، تابع ، فرماں بردار ، مقلد۔

مُتَباری

ایک دوسرے کے مقابل یا مخالف رقیب ، حریف

مُتَبادی

دیہاتی ، گنوار ، جنگلی

مُتَباغی

ایک دوسرے سے لڑنے والا ، باغی ، سرکش ، گستاخ ، دیدہ دلیر

مُتاسا

(عور) وہ شخص جسے پیشاب کی شدید حاجت ہو ، بول گرفتہ

مُتَباکی

جو رونے پر مجبور ہو یا مجبور کیا جائے ، جو جھوٹ موٹ روئے ، بناوٹی رونا ، دکھاوے کا رونا

مُتَماسَّہ

متماس (رک) کی تانیث و جمع ۔

مُتاسی

متاسا (رک) کی تانیث ۔

مُتَبادِل

بدلے میں آنے والا، باری سے آنے یا کام کرنے والا، بدل

مُتَبَسِّم

مسکرانے والا، تبسم کرنے والا، آہستہ ہنسنے والا، زیرِ لب مسکرانے والا

مُتَبادِر

جلد آگے بڑھ جانے یا نکلنے والا، سبقت لے جانے والا، ذہن میں جلد آنے والا، وہ بات جس کی طرف ذہن فوراً منتقل ہو

مُتَعَسِّر

دشوار، مشکل، تقریبا ناممکن

مُتَعَلِّق

بارے میں، بابت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَباسِق کے معانیدیکھیے

مُتَباسِق

mutabaasiq•मुतबासिक़

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَباسِق کے اردو معانی

صفت

  • روشن ، منور ، چمک دار

Urdu meaning of mutabaasiq

  • Roman
  • Urdu

  • roshan, munavvar, chamakdaar

मुतबासिक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रोशन, प्रकाशमान, उज्जवल, चमकदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَباسِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَباسِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone