تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطارَقَہ" کے متعقلہ نتائج

مُطارَقَہ

رات کو آنا جانا ، آمد و رفت ۔

متارَکَہ

جنگ بندی ۔

مَتارَکَہ جَنگ

عارضی صلح ، جنگ بندی ۔

عِلاقَۂ مُتارِکَہ

ترک کیا ہوا یا چھوڑا ہوا علاقہ ، غیر آباد علاقہ جس پر کسی کا قبضہ نہ ہو ، لاوارث زمین ؛ (فوجی) دو حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین (ان No' mansland).

مِطْرَقَہ

ہتھوڑا، خصوصاً لوہاروں کا بڑا ہتھوڑا جس کو گھن بھی کہتے ہیں

مُطارَحَہ

۱۔ شاعروں کا ایک طرح میں شعر کہنا ، طرحی کلام کا مقابلہ ۔

مُطَہَّرَہ

مطہر، پاکیزہ، پاک باز، معصوم، پاک کیا گیا

مَشارِقَہ

مشرق سے تعلق رکھنے والے ، مشرق سے منسوب ، پوربی نیز علمائے مشرق ۔

مارِقَہ

گمراہ فرقہ یا گروہ ، فرقۂ خوارج .

مِطْہَرَہ

وضو کرنے کا برتن یا لوٹا، آفتابہ، چھاگل

مِطْرَقی

(طب) ہتھوڑے سے مشابہ (کان کی ہڈی) ۔

مُتَراقی

जादू-टोना करनेवाला, जादूकार।।

مَتْرُوکَہ

۱۔ وراثت میں چھوڑا ہوا مال و جائداد وغیرہ ۔

ماتِرْکا

(ہنود) تانتر کوں کی ساتھ دیویاں یعنی برہمنی، مہیشوری، چندر کا، باراہی، ویشنوی، کوبری، کماری

مُتَرَقّی

ترقی کرنے والا ، بتدریج بڑھنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطارَقَہ کے معانیدیکھیے

مُطارَقَہ

mutaaraqa•मुतारक़ा

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: طَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

مُطارَقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • رات کو آنا جانا ، آمد و رفت ۔

Urdu meaning of mutaaraqa

  • Roman
  • Urdu

  • raat ko aanaa jaana, aamad-o-rafat

मुतारक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • रात को आना जाना, आवागमन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطارَقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطارَقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone