تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِطْرَقَہ" کے متعقلہ نتائج

مِطْرَقَہ

ہتھوڑا، خصوصاً لوہاروں کا بڑا ہتھوڑا جس کو گھن بھی کہتے ہیں

نَبْضِ مِطْرَقَہ

وہ نبض جو اُنگلی میں پہلے ایک زور دار اور پھر ذرا سے وقفے کے بعد دوسری کمزور ضرب لگاتی ہے ، ہتھوڑے کی طرح دو بار ضرب لگانے والی نبض ، ہتھوڑی نبض ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِطْرَقَہ کے معانیدیکھیے

مِطْرَقَہ

mitraqaमितरक़ा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: طب

اشتقاق: طَرَقَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِطْرَقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ہتھوڑا، خصوصاً لوہاروں کا بڑا ہتھوڑا جس کو گھن بھی کہتے ہیں
  • طب: انسان یا دودھ پلانے والے جانوروں کے کان کی سب سے باہر والی تین ہڈیوں میں سے درمیانی ہڈی جس کی شکل ہتھوڑے جیسی ہوتی ہے

Urdu meaning of mitraqa

  • Roman
  • Urdu

  • hatho.Daa, Khusuusan lohaaro.n ka ba.Daa hatho.Daa jis ko ghun bhii kahte hai.n
  • tibbah insaan ya duudh pilaane vaale jaanavro.n ke kaan kii sab se baahar vaalii tiin haDiiyo.n me.n se daramyaanii haDDii jis kii shakl hathau.De jaisii hotii hai

English meaning of mitraqa

Noun, Masculine, Singular

  • hammer, especially the hammer of blacksmiths
  • Medical: the middle bone, out of the three bones of the outermost ear of a human or feeding animal which is similar to hammer

मितरक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • चिकित्सा: मनुष्य या दूध पिलाने वाले जानवरों के कान की सबसे बाहर वाली तीन हडीयों में से मध्य वाली हड्डी जिसकी शक्ल हथौड़े जैसी होती है
  • हथौड़ा, जिससे निहाई पर लोहा कूटते हैं, विशेषतः लोहारों का हथोड़ा जिसे घन भी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِطْرَقَہ

ہتھوڑا، خصوصاً لوہاروں کا بڑا ہتھوڑا جس کو گھن بھی کہتے ہیں

نَبْضِ مِطْرَقَہ

وہ نبض جو اُنگلی میں پہلے ایک زور دار اور پھر ذرا سے وقفے کے بعد دوسری کمزور ضرب لگاتی ہے ، ہتھوڑے کی طرح دو بار ضرب لگانے والی نبض ، ہتھوڑی نبض ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِطْرَقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِطْرَقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone