تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطائِبات" کے متعقلہ نتائج

مُطائِبات

مطائبہ (رک) کی جمع ، ہنسی مذاق کی باتیں ، خوش طبعی کی تحریریں ۔

مُطالِبات

مطالبہ کی جمع، مطالبے، درخواستیں

مُطائَبَہ

باتہذیب مذاق کرنا، خوش طبعی، ہنسی مذاق

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مَواطَبَت

۔ (ع۔ بضم اول وفتح چہارم وپنجم) مونث۔ ایک کام ہمیشہ کئے جانا۔

مُتابِعات

رک : متابع جس کی یہ جمع ہے ؛ متابع احادیث ۔

مَطْبُوعات

طبع کی ہوئی یا چھاپی ہوئی چیزیں، کتابیں، اخبار، رسالے وغیرہ

مُعاتَبَت

عتاب کرنا، غصہ کرنا، عتاب نازل کرنا، عتاب، خفگی، سرزنش

کی مُتابِعَت میں

in obedience to, in consonance with

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

سِلْسِلَۂ مَطْبُوعات

(کُتب خانہ) مجلّدات یا مطبوعات کا سِلسلہ جو کسی ایک نام یا اِدارات سے مرتب کیا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطائِبات کے معانیدیکھیے

مُطائِبات

mutaa.ibaat•मुताइबात

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

مُطائِبات کے اردو معانی

  • مطائبہ (رک) کی جمع ، ہنسی مذاق کی باتیں ، خوش طبعی کی تحریریں ۔

Urdu meaning of mutaa.ibaat

  • Roman
  • Urdu

  • mutaa.ibaa (ruk) kii jamaa, hansii mazaaq kii baate.n, Khushatabi.i kii tahriire.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطائِبات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطائِبات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone