تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعاوِن" کے متعقلہ نتائج

مُتَعاوِن

ایک دوسرے کی مددکرنے والا ، تعاون کرنے والا ۔

مُتَہاون

سستی کرنے والا، خوار، حقیر، ذلیل، بے عزت

مُتُون

متن (رک) کی جمع ، بہت سے متن ۔

مَطْعُون

بدنام، رسوا، طعنہ دیا گیا، ملامت کیا گیا، عیب لگایا گیا

مُتَعَیَّن

تعین کیا ہوا، مقرر، تعینات

مَہتَون

رک : مہتو، زمیندار کا پیش دست ، مقدم

ماتْنا

مدہوش ہونا، بدمست ہونا، غرور کی وجہ سے اکڑنا

مُتَعاوِض

تبادلہ کرنے والے ؛ وہ جو عوض لینا قبول کریں

مُتَنَوِّع

مختلف نوع، قسمیں رکھنے والا، قسم قسم کا، طرح طرح کا، عجیب و غریب

مَتانَوی

۔(ع)صفت۔تکلیف پانے والا ۔

مَتْنی

متن سے منسوب یا متعلق، متن کا، کتاب کی اصل عبارت کے متعلق

مُتَعَیَّنَہ

جو متعین کیا جائے ،متعین کیا ہوا ، مقرر کیا ہوا ، قراردادہ ۔

مُتَناہی

حد کو پہونچا ہوا، انتہا کو پہونچنے والا، محدود، بہت زیادہ

مُعْتَنی

اعتنا کرنے والا ؛ (مجازا ً) ملتفت ، متوجہ ۔

مَتھانی

لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ آلہ جس سے دودھ یا دہی یا کوئی اور سیال شے پھینٹتے ہیں، مدھانی، متھنی، رئی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعاوِن کے معانیدیکھیے

مُتَعاوِن

muta'aavin•मुत'आविन

اصل: عربی

اشتقاق: عَوَنَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَعاوِن کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے کی مددکرنے والا ، تعاون کرنے والا ۔

Urdu meaning of muta'aavin

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre kii madad karne vaala, ta.aavun karne vaala

मुत'आविन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक दूसरे की सहायता करने वाला, सहयोग करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعاوِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعاوِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone