تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَولِدَہ" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَولِدَہ

استیلاد چاہنے والی ؛ (فقہ) ولد بنائی ہوئی ، گود لی ہوئی بچی (خاتون) ۔

مُسْتَودِع

(فقہ) امانت کا نگراں ، امانت دار

مُتَوَلِّدَہ

حواس خمسہء باطنی یعنی حس مشترک ۔۔۔۔۔ قوائے طبعیہ ۔۔۔۔۔ نامیہ متولدہ اور شہوت و غضب ۔

مُسْتَودَع

ودیعت کیا گیا ، سپرد کیا ہوا (کوئی شخص یا چیز) ۔

مُسَوَّدَہ

(لفظاً) سیاہ کیا گیا، لکھا ہوا

مُسْتَعِدَہ

رک : مستعد ، تیار ، آمادہ

مَقتُولَہ

مقتول عورت ؛ قتل کی جانے والی عورت ۔

مَسْتُورَہ

پوشیدہ کردہ، چھپا ہوا

مُسْتَولی

استیلاد چاہنے والا، غلبہ پانے والا، غالب، زورآور، قابض، چھا جانے والا، چھایا ہوا

مَسْئُولَہ

جواب دہ ؛ مانگا یا مانگی ہوئی ، رک : مسئول ۔

مَسَودَہ

مُسْتَنَدَہ

سندیافتہ ، معتبر ، مصدقہ ۔

مُسْتَقِلَہ

(طبیعیات) رک : مستقل معنی نمبر (ب) ۲ ، ثابتہ ۔

مُستَدَلَہ

دلیل سے ثابت کیا ہوا ، مدلل ۔

مُسْتَعْلِیَہ

(عربی قواعد) وہ حروف جن سے امالہ پیدا نہیں ہوتا یعنی خ ص ض ط ظ غ ق

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَولِدَہ کے معانیدیکھیے

مُسْتَولِدَہ

mustaulida•मुस्तौलिदा

اصل: عربی

وزن : 2212

موضوعات: فقہ

اشتقاق: وَلَدَ

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَولِدَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • استیلاد چاہنے والی ؛ (فقہ) ولد بنائی ہوئی ، گود لی ہوئی بچی (خاتون) ۔

Urdu meaning of mustaulida

  • Roman
  • Urdu

  • istiilaad chaahne vaalii ; (fiqh) valad banaa.ii hu.ii, god lii hu.ii bachchii (Khaatuun)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَولِدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَولِدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone