تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَرِیح" کے متعقلہ نتائج

مُستَرِیح

(تصوف) وہ شخص جس کو اﷲ نے ہر قدر پر مطلع کیا ہو

مُستَراح

آرام کی جگہ

مِستری

ماسٹر، بمعنی افسر سے بگڑا ہوا، اہل حرفہ کا استاد، دستکاروں کا سردار، بڑھئیوں کا یا معماروں وغیرہ کا استاد

مُستَراح مِنہُ

جس سے آرام حاصل ہو ، جس سے سکون ملے ۔

مَسْتِ راح

intoxicated

مَسْتی

وہ کیفیت جو مسکرات سے حاصل ہو ، سکر ، کیف و سرور ، نشہ

مُشْتَری

(ہیئت) نظام شمسی میں سورج کے بعد سب سے بڑا ستارہ، اہل نجوم کے نزدیک فلک ششم کے ایک ستارے کا نام، جو سعد اکبر سمجھا جاتا ہے، گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں، جس طرح نو سیارے اپنے اپنے مدار پر سورج کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں، اسی طرح یہ گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں

مُستَرشی

رشوت مانگنے والا ؛ دوسرے کی مرضی کا تابع

مُستَرخی

(جسم یا اس کا کوئی حصہ) ڈھیلا، سست، نیچے کو لٹکا ہوا

مُستَرضی

خوشنودی چاہنے والا ، رضا جو ۔

مَسْخَری

ہنسی مذاق، ایسی صورت، حالت یا عمل جس پر لوگ ہنسیں، مسخرہ پن، ٹھٹھول، تمسخر

مَسَہْری

ایک وضع کا پلنگ جس کی پٹیاں چوڑی اور نقشین، پائے کرسی کے پایوں کی طرح بلند ہوتے ہیں، ہر پائے کی چوٹی پر ایک آہنی حلقہ بھی نصب ہوتا ہے تاکہ اس میں ڈنڈے لگا کر چھپرکھٹ بنا سکیں، سرہانے اور پائنتی بالشت بھر کا اونچا کٹہرا بنا ہوتا ہے، آج کل کی مختلف وضع کی مسہریاں خوبصورت انداز میں بنائی جاتی ہیں

مُسْتَوی

برابر، ہموار، مسطح

مَسْتُوری

(حیوانیات) ظاہری مشابہت کا ، مشابہتی ۔

مَسُوری

ہندوستانی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع دہرادون ضلع کا ایک پہاڑی اسٹیشن اور میونسپل بورڈ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَرِیح کے معانیدیکھیے

مُستَرِیح

mustariih•मुस्तरीह

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُستَرِیح کے اردو معانی

صفت

  • (تصوف) وہ شخص جس کو اﷲ نے ہر قدر پر مطلع کیا ہو
  • آسان ، آرام دہ زندگی ؛ خاموش ؛ مطیع (گھوڑا)
  • راحت طلب کرنے والا ، آرام چاہنے والا

Urdu meaning of mustariih

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) vo shaKhs jis ko allaah ne har qadar pur matlaa kyaa ho
  • aasaan, aaraamdeh zindgii ; Khaamosh ; mutiia (gho.Daa
  • raahat talab karne vaala, aaraam chaahne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَرِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَرِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone