تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mustang" کے متعقلہ نتائج

mustang

میکسیکو اور کیلی فورنیا میں پایا جانے والا چھوٹے قد کا جنگلی گھوڑا ۔.

مَستانَگی

مستی کی حالت یا کیفیت ، مستی ، مستانہ پن ۔

مُشَنگ

ایک اناج، مٹر، مٹر کا چھوٹا دانہ

مشننگ

چور، سارق، لٹیرا، رہزن

مُشْت سَن٘گ

وہ پتھر جسے ہاتھ میں رکھ کر پھینکیں

مُشَن٘گ نُما

مٹر کی طرح کا ، نخودی ، گول ؛ (طب) کلائی کی ایک چھوٹی گول ہڈی کا نام ۔

مَستانَہ

مست کی مانند، مست ہو کر، مستانہ وار، دیوانوں کا سا

مَسْتَانِی

(i) جس میں کیف و مستی کی کیفیت پائی جائے ۔

مَستانا

مست ہونا، مستی میں بھرنا، مدھ پر آنا، گرما جانا، نشے میں لڑکھڑانا

مُسْکانا

رک : مسکرانا ۔

مُسْتَعان

جس سے مدد چاہی گئی ہو، جس سے مدد مانگی جائے

مُسْٹَنْڈے

(تحقیراً) ہٹے کٹے اور فربہ لوگ

مُسْٹَنْڈا

(تحقیراً) موٹا اور فربہ (آدمی)، ہٹا کٹا، موٹا تازہ

مُسْٹنْڈی

(تحقیراً) موٹی اور فربہ ، ہٹی کٹی ، موٹی تازی (عورت) ۔

مُستَثنٰی

منتخب، برگزیدہ، منفرد، خاص، ممتاز

mustang کے لیے اردو الفاظ

mustang

ˈmʌs.tæŋ

mustang کے اردو معانی

اسم

  • مغربی شمالی امریکا کا چھوٹا جنگلی گھوڑا جو ہسپانیہ سے درآمد کیے گئے گھوڑے کی نسل سے ہے

mustang के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मग़रिबी शुमाली अमरीका का छोटा जंगली घोड़ा जो हस्पानिया से दर-आमद किए गए घोड़े की नस्ल से है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mustang)

نام

ای-میل

تبصرہ

mustang

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone