تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَعِیر" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَعِیر

اُدھا پر لینے والا ، کرایہ پر مانگنے والا ، عاریتہ حاصل کرنے والا

مُسْتَعِیر کارْڈ

(کتب خانہ) وہ کارڈ جس میں مستعار دی ہوئی کتاب اور کتاب حاصل کرنے والے شخص کی تفصیل درج کرتے ہیں

مُسْتَعِیر رَجِسْٹَر

(کتب خانہ) وہ رجسٹر جس میں کتاب کو عاریتاً لینے والے شخص کی رکنیت کی تفصیل درج کرتے ہیں، رجسٹر رکنیت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَعِیر کے معانیدیکھیے

مُسْتَعِیر

musta'iirमुस्त'ईर

اصل: عربی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَعِیر کے اردو معانی

صفت

  • اُدھا پر لینے والا ، کرایہ پر مانگنے والا ، عاریتہ حاصل کرنے والا
  • عاریتہ لیا ہوا ، مانگا ہوا ؛ چند روزہ ، عارضی ، غیر مستقل ۔
  • وہ جو استعاروں میں بات کرے
  • (کتب خانہ) وہ شخص جسے ایک معینہ مدت کے لیے لائبریری سے کتابیں مستعار دی جائیں

Urdu meaning of musta'iir

  • Roman
  • Urdu

  • udhaa par lene vaala, kiraaya par maangne vaala, aariitaa haasil karne vaala
  • aariitaa liyaa hu.a, maangaa hu.a ; chand roza, aarizii, Gair mustaqil
  • vo jo istaaro.n me.n baat kare
  • (kutub Khaanaa) vo shaKhs jise ek muayynaa muddat ke li.e laa.ibrerii se kitaabe.n mustaar dii jaa.e.n

English meaning of musta'iir

Adjective

  • the one who talks in gestures and metaphors
  • Library: the person to whom books are lent from the library for a certain period
  • take on debt, the one who want on rent, the one who seeks rebate, temporary demand

मुस्त'ईर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पुस्तकालय: वो व्यक्ति जिसे एक निश्चित अवधी के लिए लाइब्रेरी से किताबें उधार दी जाएं
  • उधा पर लेने वाला, किराया पर मांगने वाला, रिआयत चाहने वाला, कुछ दिनों के लिए मांगा हुआ, अस्थायी
  • वो जो इशारों और रूपकों में बात करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَعِیر

اُدھا پر لینے والا ، کرایہ پر مانگنے والا ، عاریتہ حاصل کرنے والا

مُسْتَعِیر کارْڈ

(کتب خانہ) وہ کارڈ جس میں مستعار دی ہوئی کتاب اور کتاب حاصل کرنے والے شخص کی تفصیل درج کرتے ہیں

مُسْتَعِیر رَجِسْٹَر

(کتب خانہ) وہ رجسٹر جس میں کتاب کو عاریتاً لینے والے شخص کی رکنیت کی تفصیل درج کرتے ہیں، رجسٹر رکنیت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَعِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَعِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone