تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَغْفِر" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَغْفِر

گناہوں کی بخشش کی طلب کرنے والا، معافی مانگنے والا، مغفرت چاہنے والا، استغفار کرنے والا، بخشش چاہنے والا

مُسافِر

سفر کرنے والا، راہ گیر، پردیسی

مُسْتَغْنی

بے پرواہ، بے نیاز، جسے کسی چیز کی خواہش یا حاجت نہ ہو، بے فکر، صاحب ِاستغناء، مال دار، دولتمند، آسودہ حال، فارغ البال، مطمئن، بری، آزاد

مُسْتَعْفی

استعفیٰ دینے والا، نوکری چھوڑنے والا

مُستَشْفی

(طب) شفا چاہنے والا، مریض

مُستَخفی

وہ جو اپنے آپ کو چھپائے

مُستَشفیٰ

شفا حاصل کرنے کی جگہ، شفاخانہ، ہسپتال، بیمارستان

مُسْتَوفی

میر منشی، ہیڈ کلرک

مَسْتُور

چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، خفیہ

مُسْتَقَر

۱۔ جائے قرار ، ٹھہرنے کی جگہ ، مقام ۔

مُسافِر ہونا

روانہ ہونا ، سفر کرنا ۔

مُسْتَطَر

سطر کھینچا ہوا، جس پر لکیریں کھینچی گئی ہوں

مُسْتَظْہِر

مدد چاہنے والا، خواہان امداد، پشت پناہ کی طلب کرنے والا

مُسْتَغْرِب

ملک کا وہ باشندہ یا وہ غیر مغربی شخص، جو اپنی وضع یا حرکات و سکنات میں مغربیت ظاہر کرنا چاہتا ہو یا مغربی علوم و فنون میں خصوصی مہارت رکھتا ہو

مُسْتَفْسِر

استفسار کرنے والا، پوچھنے والا، کسی امر کی تحقیق کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَغْفِر کے معانیدیکھیے

مُسْتَغْفِر

mustaGfir•मुस्तग़्फ़िर

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: غَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَغْفِر کے اردو معانی

صفت

  • گناہوں کی بخشش کی طلب کرنے والا، معافی مانگنے والا، مغفرت چاہنے والا، استغفار کرنے والا، بخشش چاہنے والا

Urdu meaning of mustaGfir

  • Roman
  • Urdu

  • gunaaho.n kii baKhshish kii talab karne vaala, maafii maangne vaala, maGafirat chaahne vaala, istiGfaar karne vaala, baKhshish chaahne vaala

English meaning of mustaGfir

Adjective

  • asking forgiveness or pardon, seeking forgiveness, repentant, penitent

मुस्तग़्फ़िर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ईश्वर से पापों की क्षमा चाहने वाला, मुक्ति चाहने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَغْفِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَغْفِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone