تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستاذِن" کے متعقلہ نتائج

مُستاذِن

جو اجازت طلب کرے ، اجازت مانگنے والا ، اذن چاہنے والا

مُستامِن

پناہ یا امان کا طالب

مُسْتَعان

جس سے مدد چاہی گئی ہو، جس سے مدد مانگی جائے

مُسْتَعِین

عون و امداد طلب کرنے والا، مدد چاہنے والا، اعانت یا استعانت چاہنے والا، مدد خواہ

مُستَہان

अपमानित, तिरस्कृत, ज़लील, दूसरों की दृष्टि में निंदित और गहत ।।

مَستان

۔(ف) مست پر الف۔ نون زیادہ کردیا ہے) مذکر۔ مست۔ مجذوب۔ سیڑی۔ دیوانہ ۔مجنوں۔

متاذن

شایع کیا ہوا، ظاہر کیا ہوا، اطلاع کیا ہوا

مُسْتَعْذَب

میٹھا کیا ہوا، شیریں

مُسْتَہِن

توہین کرنے والا ، اہانت چاہنے والا ۔

مُسْتَعاذ

پناہ چاہا ہوا، پناہ لیا ہوا

مَستانَہ

مست کی مانند، مست ہو کر، مستانہ وار، دیوانوں کا سا

مَسْتَانِی

(i) جس میں کیف و مستی کی کیفیت پائی جائے ۔

مَستانا

مست ہونا، مستی میں بھرنا، مدھ پر آنا، گرما جانا، نشے میں لڑکھڑانا

مِستا

وہ جگہ جو پنیری ڈالنے کے لئے ہموار کی جائے، غلہ اُگانے کے لیے ہموار کی ہوئی جگہ، وہ ویرانہ جہاں سرسبزی نہ ہو

مُستامِنی

مستامن کا کام ، پناہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستاذِن کے معانیدیکھیے

مُستاذِن

mustaazin•मुस्ताज़िन

اصل: عربی

اشتقاق: أذَنَ

  • Roman
  • Urdu

مُستاذِن کے اردو معانی

صفت

  • جو اجازت طلب کرے ، اجازت مانگنے والا ، اذن چاہنے والا

Urdu meaning of mustaazin

  • Roman
  • Urdu

  • jo ijaazat talab kare, ijaazat maangne vaala, izan chaahne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستاذِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستاذِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone