تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَعاذ" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَعاذ

پناہ چاہا ہوا، پناہ لیا ہوا

مُسْتَعاذ مِنْہُ

جس (کے شر) سے پناہ مانگی جائے، جس سے بچنے کی التجا کی جائے

مُسْتَعاذ بِہ

جس سے پناہ طلب کی گئی ہو، پناہ دینے والا

مُسْتَعِیذ

پناہ مانگنے والا، پناہ چاہنے والا

مُسْتَعار

مانگا ہوا، ادھار لیاہوا، عارضی طور پر یا عاریۃً لیا ہوا، چند روزہ

مُسْتَعان

جس سے مدد چاہی گئی ہو، جس سے مدد مانگی جائے

مُسْتَہْزی

ٹھٹا کرنے والا، دل لگی کرنے والا، مذاق کرنے یا اُڑانے والا

مُسْتَضی

روشنی حاصل کرنے والا، روشنی لینے یا چاہنے والا

مِستا

وہ جگہ جو پنیری ڈالنے کے لئے ہموار کی جائے، غلہ اُگانے کے لیے ہموار کی ہوئی جگہ، وہ ویرانہ جہاں سرسبزی نہ ہو

مُسْتَہام

سرگشتہ، حیران، سرگرداں، پریشان

مُستَہان

अपमानित, तिरस्कृत, ज़लील, दूसरों की दृष्टि में निंदित और गहत ।।

مُسْتاہِل

اہل ، لائق ، قابل

مُسْتَعِد

آمادہ، تیار، کمربستہ، ہر وقت حاضر

مُسْتَلَذ

جس سے لذت حاصل کی جائے، لذت پایا ہوا، مجازاً: لذت دار، مزیدار

مُسْتَلِذ

لذت لینے والا، مزہ پانے والا، حظ اُٹھانے والا، عیش و نشاط میں مبتلا رہنے والا، خوشی و انبساط میں ڈوبا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَعاذ کے معانیدیکھیے

مُسْتَعاذ

musta'aaz•मुस्त'आज़

اصل: عربی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَعاذ کے اردو معانی

صفت

  • پناہ چاہا ہوا، پناہ لیا ہوا
  • تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of musta'aaz

  • Roman
  • Urdu

  • panaah chaahaa hu.a, panaah liyaa hu.a
  • taraakiib me.n mustaamal

मुस्त'आज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शरण चाहा हुआ, शरण लिया हुआ
  • यौगिकों में प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَعاذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَعاذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone