تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَعْمَل" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَعْمَل

استعمال ہونے والا، استعمال میں لایا جانے والا، جو استعمال میں ہو

مُسْتَعْمَل کَرنا

استعمال کرنا ، کام میں لانا ؛ رائج کرنا ، رواج دینا

مُسْتَعْمَل ہونا

مستعمل کرنا (رک) کا لازم ، استعمال ہونا ، رائج ہونا

مُسْتَعْمَلاً

عملی طور پر ، استعمال میں لا کر ، عملاً ، عمل سے

مُسْتَعْمَلَہ

استعمال کردہ ، استعمال شدہ ، استعمال ہونے والا ، رائج ، مستعمل

مُسْتَعْمَلات

استعمال شدہ چیزیں نیز استعمال ہونے والی چیزیں

غَیر مُسْتَعْمَل

غیر استعمال شدہ، جو استعمال میں نہ آیا ہو، کورا، اچھوتا، متروک، غیر مروّج، جس کا اب رواج نہ ہو، منسوخ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَعْمَل کے معانیدیکھیے

مُسْتَعْمَل

mustaa'malमुस्ता'मल

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: عروض مجازاً عروض

مُسْتَعْمَل کے اردو معانی

صفت

  • ۔(ع بفتح پنجم۔ صفت۔ کام میں لایاہوا۔ برتا ہوا۔ مُروّج۔
  • (عروض) ایک بحر کا نام جو ابوذر چمہر کی اختراع ہے ۔
  • استعمال ہونے والا ، استعمال میں لایا جانے والا ، جو استعمال میں ہو ؛ (مجازاً) رائج ، مروّج ، برتا ہوا (عموماً لفظ وغیرہ)
  • استعمال شدہ ، پرانا ، سیکنڈ ہینڈ
  • (عروض) ایک بحر کا نام جو ابوذر چمہر کی اختراع ہے ۔

Urdu meaning of mustaa'mal

  • Roman
  • Urdu

English meaning of mustaa'mal

Adjective

  • in use, current, in vogue, employed
  • used, second-hand

मुस्ता'मल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रचलित, इस्तिमाल होने वाला, इस्तिमाल में लाया जाने वाला, जो इस्तिमाल में हो, उपयोग में, वर्तमान, प्रचलन में, कार्यरत
  • इस्तिमाल किया हुआ, पुराना, सेकंड हैंड, काम में लाया हुआ, प्रयुक्त, व्यवहृत

مُسْتَعْمَل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَعْمَل

استعمال ہونے والا، استعمال میں لایا جانے والا، جو استعمال میں ہو

مُسْتَعْمَل کَرنا

استعمال کرنا ، کام میں لانا ؛ رائج کرنا ، رواج دینا

مُسْتَعْمَل ہونا

مستعمل کرنا (رک) کا لازم ، استعمال ہونا ، رائج ہونا

مُسْتَعْمَلاً

عملی طور پر ، استعمال میں لا کر ، عملاً ، عمل سے

مُسْتَعْمَلَہ

استعمال کردہ ، استعمال شدہ ، استعمال ہونے والا ، رائج ، مستعمل

مُسْتَعْمَلات

استعمال شدہ چیزیں نیز استعمال ہونے والی چیزیں

غَیر مُسْتَعْمَل

غیر استعمال شدہ، جو استعمال میں نہ آیا ہو، کورا، اچھوتا، متروک، غیر مروّج، جس کا اب رواج نہ ہو، منسوخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَعْمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَعْمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone