تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْتَعِل" کے متعقلہ نتائج

مُشْتَعِل

(جذبے کی شدت سے کوئی شخص یا آگ وغیرہ) بھڑکتا ہوا، بھڑکنے والا، شعلہ زن، سوزاں، لو دینے والا

مُشْتَعِل ہو کر

under provocation

مُشْتَعِل کَرنا

جوش پیدا کرانا ؛ اشتعال دلانا ، غصہ دلانا ۔

مُشْتَعِل ہونا

غصے میں آنا، اشتعال میں آنا

مُشْتَعِل ہُجُوم

بپھرا ہوا ہجوم، بے قابو مجمع

مُشْتَعِل مِزاج

جس کے مزاج میں اشتعال کا خاصہ ہو، (مجازاً) غصہ ور، غصیل

زُودِ مُشْتَعِل

جلد غُصّے میں آنے والا ، جلد ناراض ہو جانے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْتَعِل کے معانیدیکھیے

مُشْتَعِل

mushta'ilमुश्त'इल

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: جذبات

اشتقاق: شَعَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُشْتَعِل کے اردو معانی

صفت

  • (جذبے کی شدت سے کوئی شخص یا آگ وغیرہ) بھڑکتا ہوا، بھڑکنے والا، شعلہ زن، سوزاں، لو دینے والا
  • (مجازاً) غصے میں بھرا ہوا، سخت غضب ناک

    مثال بچوں کومشتعل آمیز باتوں سے دور رکھنا چاہیے

Urdu meaning of mushta'il

  • Roman
  • Urdu

  • (jazbe kii shiddat se ko.ii shaKhs ya aag vaGaira) bha.Daktaa hu.a, bha.Dakne vaala, shola zan, sozaan, lo dene vaala
  • (majaazan) Gusse me.n bhara hu.a, saKht Gazabnaak

English meaning of mushta'il

Adjective

  • flaming, blazing, kindled
  • ( Metaphorically) enraged, excited

    Example Bachchon ko mushta'il-amez baton se dur rakhna chahie

मुश्त'इल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भड़कता हुआ, प्रज्वलित
  • (लाक्षणिक) ग़ुस्से में आया हुआ, उकसाया हुआ, उग्र, आक्रोशित, उत्तेजित

    उदाहरण बच्चों को मुश्तइल-आमेज़ बातों से दूर रखना चाहिए

مُشْتَعِل کے مترادفات

مُشْتَعِل کے متضادات

مُشْتَعِل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُشْتَعِل

(جذبے کی شدت سے کوئی شخص یا آگ وغیرہ) بھڑکتا ہوا، بھڑکنے والا، شعلہ زن، سوزاں، لو دینے والا

مُشْتَعِل ہو کر

under provocation

مُشْتَعِل کَرنا

جوش پیدا کرانا ؛ اشتعال دلانا ، غصہ دلانا ۔

مُشْتَعِل ہونا

غصے میں آنا، اشتعال میں آنا

مُشْتَعِل ہُجُوم

بپھرا ہوا ہجوم، بے قابو مجمع

مُشْتَعِل مِزاج

جس کے مزاج میں اشتعال کا خاصہ ہو، (مجازاً) غصہ ور، غصیل

زُودِ مُشْتَعِل

جلد غُصّے میں آنے والا ، جلد ناراض ہو جانے والا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْتَعِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْتَعِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone