تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشَک" کے متعقلہ نتائج

مُشَک

چوہا، موشک

مُشْک

ہرن کے نافے کی خشک شدہ رطوبت جس کے دانے سیاہ سرخی مائل اور خوشبو نہایت تیز ہوتی ہے، (ہرن زیادہ ترتبت، نیپال، روس اور چین کے کوہستانی علاقوں میں پایا جاتاہے)، کستوری، مسک

مِشْک

مَشْک

پانی بھرنے اور لے جانے کے لیے کسی جانور کی سالم کھال کا بنا ہوا تھیلے کی شکل کا ظرف جس کا منھ چھوٹا ہوتا ہے، وہ بکری یا بھیڑ کی سلی ہوئی کھال جس سے سقّے پانی بھرتے ہیں

مَشَک

جلد کو متاثر کرنے والا ایک قسم کا پھوڑا، جو سیاہ رنگ کا اور مٹر کے دانے کے برابر ہوتا ہے

مَشْق

لگاتار سینا، پیاپے دوڑنا، متواتر کھانا‏

مَشَق

مشک

مُشَکِّک

شبہ کرنے والا، شک کرنے والا، متشکک

مُشَکَّل

اچھی شکل کا، خوبصورت، حسین

مُشْک سا

مشک کے مانند، سیاہ اور مشک جیسا خوشبودار

مُشْک بار

مشک بکھیرنے والا، مشک کی جیسی خوشبو والا، معطر

مشک بو

مشک کی سی بو والا، وہ جس میں سے مشک کی بو آتی ہو، نہایت خوشبودار، خوشبودار، معطر، معنبر

مُشْک باری

خوشبو ہی خوشبو پھیلانا ، بہت معطر ہونا ۔

مُِشْکِ نافَہ

وہ تھیلی ہرن کی جس میں مشک رہتا ہے، ہرن کی ناف سے حاصل ہونے والا مشک جو عمدہ ہوتا ہے، مشک ختن، ختنی، خالص اور عمدہ مشک

مُشْک سارا

pure musk

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشَک کے معانیدیکھیے

مُشَک

mushak•मुषक

اصل: سنسکرت

موضوعات: جانور

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُشَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوہا، موشک

Urdu meaning of mushak

  • Roman
  • Urdu

  • chuuhaa, muushak

English meaning of mushak

Noun, Masculine

  • a mouse

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone