تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشارَبَت" کے متعقلہ نتائج

مُشارَبَت

کسی کے ساتھ مل کر پینا ، آپس میں مل کر پینا پلانا ۔

مُشارَبَہ

آپس میں پینے پلانے کا عمل۔

مُضارَبَت

(فقہ) کاروبار میں ایسی شرکت کہ مال ایک کا ہو اور محنت دو سرے کی، نفع میں شریک بنا کر کسی کو تجارت کے لیے مال دینا، نفع کی امید پر مال کسی کو دینا، کسی اور کی تجارت میں شریک ہونا

مُحارَبَت

رک : محاربہ ۔

مُشارَکَت

آپس میں شریک ہونے یا باہم شرکت کرنے کا عمل، شرکت، باہم شرکت کرنا، شمولیت، حصہ داری، ساجھا، شرکت مشارکہ

مُشارَجَت

ایک دو سرے سے ملنا ، مشابہت ہونا

مُقارَبَت

باہم قربت، آپس میں ملنا، قربت، نزدیکی

مَشارب

مشرب کی جمع، پانی پینے کی جگہ، پینے کی جگہ

مَشْرُوبات

وہ چیزیں جو پی جاتی ہیں، پینے کے لائق چیزیں

ماکُولات و مَشْرَبات

۔مذکر۔کھانے پینے کی چیزیں۔

ہَم مَشْرَبِیَت

एक पंथ का अनुकरण करना, एक आचार-विचार का होना।

ماکُولات و مَشْرُوبات

کھانے پینے کی چیزیں

مُقارَبَت کَرنا

مجامعت کرنا ، ہم بستر ہونا ۔

مالِ مُضارَبَت

(فقہ) وہ سامانِ تجارت جو ایک شخص دوسرے کو فروخت کرنے کے لیے دے اور اس کے نفع میں شریک ہو.

مُحارَبَہ

باہم جنگ کرنا، لڑائی، جنگ، معرکہ، مجادلہ، آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ جنگ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشارَبَت کے معانیدیکھیے

مُشارَبَت

mushaarabat•मुशारबत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: شَرِبَ

  • Roman
  • Urdu

مُشارَبَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کے ساتھ مل کر پینا ، آپس میں مل کر پینا پلانا ۔

Urdu meaning of mushaarabat

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke saath mil kar piina, aapas me.n mil kar piina pilaanaa

मुशारबत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी के साथ मिल कर पीना, आपस में मिल कर पीना पिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشارَبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشارَبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone