تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشاغَبَہ" کے متعقلہ نتائج

مُشاغَبَہ

آپس میں جھگڑنا ، مجادلہ ، کٹ حجتی ، زبردستی کی بحث ۔

مَشاغِب

لڑائی جھگڑا ، فتنہ و فساد ۔

مُشارَبَہ

آپس میں پینے پلانے کا عمل۔

مُشاعَبَہ

غیر متعلق باتیں کرنا ، سخن سازی ، زبردستی کی بحث ؛ بات کی پچ ۔

مَشابِہ

مشابہتیں ، شکلیں ، صورتیں

مُشَابِہ

ملتا جلتا ، مانند ،مثل ، مطابق ، ہم شکل ، یکساں ۔

مَشْغَلَہ

پیشہ یا کاروبار

مُحاسَبَہ

حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُطالَبہ

مانگنا، تقاضا کرنا، طلب کرنا

مُشاہَدَہ

دیکھنا

مُطائَبَہ

باتہذیب مذاق کرنا، خوش طبعی، ہنسی مذاق

مُلاعَبَہ

ملاعبت جس کی یہ ایک صورت ہے، باہم کھیلنا یا ملنا

مُکاتَبَہ

۔(ف۔ بضم اول وفتح چہارم)مذکر۔ مجازاً نامہ۔ خط۔

مُحارَبَہ

باہم جنگ کرنا، لڑائی، جنگ، معرکہ، مجادلہ، آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ جنگ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشاغَبَہ کے معانیدیکھیے

مُشاغَبَہ

mushaaGaba•मुशाग़बा

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: شَغَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُشاغَبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آپس میں جھگڑنا ، مجادلہ ، کٹ حجتی ، زبردستی کی بحث ۔

Urdu meaning of mushaaGaba

  • Roman
  • Urdu

  • aapas me.n jhaga.Dnaa, mujaadilaa, kaT hujjatii, zabardastii kii behas

मुशाग़बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आपस में झगड़ना, बहस करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشاغَبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشاغَبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone