تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُثْبَت ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُثبِت

ثابت کرنے والا، ثبوت دینے والا، تصدیق کرنے والا، اثبات کرنے والا

مُثْبَت

جس سے کسی کام کا ہونا پایا جائے، جس سے بہتری، ترقی یا اضافہ ظاہر ہو

مُثْبَت رَوَیَّہ

اچھا طریقہ ، تعمیری انداز

مُثْبَت تَعَلُّق

اچھائی اور سچائی پر استوار رشتہ ، تعمیری تعلق یا علاقہ

مُثْبَت عَمَل

تعمیری عمل ، راست اقدام ۔

مُثْبَت جِدّ و جَہْد

تعمیری کوشش، راست اقدام

مُثْبَت ہونا

تعمیری ، راسست ، اچھا یا نیک ہونا ۔

مُثْبَت پَہلُو

اچھا رخ، راست سمت

مُثْبَتَہ

ایجابیہ، ثابت شدہ نیز ثبت شدہ

مُثْبَت کارنامَہ

اچھا کام، نیکی اور راست بازی پر مبنی کام، تعمیری عمل

مُثْبِتَہ

ثابت کنندہ ، ثابت کرنے والا / والی ۔

مُثْبَت طَرِیقَہ

اچھائی اور راست بازی کا راستہ ۔

مُثْبَت قُوَّت

رک : مثبت طاقت ۔

مُثَبَّتَہ

ایجابیہ، ثابت شدہ نیز ثبت شدہ

مُثْبَتانَہ

مثبت نوعیت یا انداز کا ، تعمیری طرز کا ، راست ، سچا ۔

مُثْبَت تَصَوُّر

اچھی سوچ جو سچائی لیے ہوئے ہو

مُثْبَت قَدَم

اچھا عمل، نیک اقدام، راست قدم

مُثْبَت فِکر

اچھی سوچ، نیک خیالات

مُثْبَت قَدر

اچھائی اور نیکی کا راستہ ، راست اقدام ۔

مُثْبَت قُطب

(مقناطیس) شمال کی طرف مائل ہونے والا قطب ۔

مُثْبَتَہ اِسٹام

(قانون) وہ کاغذ جس پہ اسٹام لگایا گیا ہو

مُثْبَت رُو

تعمیری سوچ ، مثبت خیال

مُثَبَّتَہ اِسٹام

(قانون) وہ کاغذ جس پہ اسٹام لگایا گیا ہو

مُثْبَت خَیال

constructive approach

مُثْبَت اَنداز

تعمیری انداز یا طریقہ ، موافقت کا راست طریقہ

مُثْبَت طاقَت

سچائی اور راست بازی کی توانائی و قوت

مُثْبَت زِندگی

راست بازی کی زندگی ، اچھے کردار پر مبنی حیات

مُثْبَت پَسَندی

تعمیری طریقہ اپنانا ، راست پسندی ، سچائی

مُثْبَت نَتائِج

اچھے نتیجے ، اچھا بدل یا صلہ ۔

مُثْبَت خَیالات

تعمیری سوچ ، اچھے خیالات

مُثْبَت صُورَت دینا

صحیح سمت دینا ، راست طریقہ بتانا

اِسراعِ مُثْبَت

positive acceleration, increase in speed or velocity

بَرقی مُثْبَت

electropositive

اردو، انگلش اور ہندی میں مُثْبَت ہونا کے معانیدیکھیے

مُثْبَت ہونا

musbat honaaमुसबत होना

  • Roman
  • Urdu

مُثْبَت ہونا کے اردو معانی

  • تعمیری ، راسست ، اچھا یا نیک ہونا ۔

Urdu meaning of musbat honaa

  • Roman
  • Urdu

  • taamiirii, raassat, achchhaa ya nek honaa

मुसबत होना के हिंदी अर्थ

  • रचनात्मक, वस्तुतः, अच्छा या भला होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُثبِت

ثابت کرنے والا، ثبوت دینے والا، تصدیق کرنے والا، اثبات کرنے والا

مُثْبَت

جس سے کسی کام کا ہونا پایا جائے، جس سے بہتری، ترقی یا اضافہ ظاہر ہو

مُثْبَت رَوَیَّہ

اچھا طریقہ ، تعمیری انداز

مُثْبَت تَعَلُّق

اچھائی اور سچائی پر استوار رشتہ ، تعمیری تعلق یا علاقہ

مُثْبَت عَمَل

تعمیری عمل ، راست اقدام ۔

مُثْبَت جِدّ و جَہْد

تعمیری کوشش، راست اقدام

مُثْبَت ہونا

تعمیری ، راسست ، اچھا یا نیک ہونا ۔

مُثْبَت پَہلُو

اچھا رخ، راست سمت

مُثْبَتَہ

ایجابیہ، ثابت شدہ نیز ثبت شدہ

مُثْبَت کارنامَہ

اچھا کام، نیکی اور راست بازی پر مبنی کام، تعمیری عمل

مُثْبِتَہ

ثابت کنندہ ، ثابت کرنے والا / والی ۔

مُثْبَت طَرِیقَہ

اچھائی اور راست بازی کا راستہ ۔

مُثْبَت قُوَّت

رک : مثبت طاقت ۔

مُثَبَّتَہ

ایجابیہ، ثابت شدہ نیز ثبت شدہ

مُثْبَتانَہ

مثبت نوعیت یا انداز کا ، تعمیری طرز کا ، راست ، سچا ۔

مُثْبَت تَصَوُّر

اچھی سوچ جو سچائی لیے ہوئے ہو

مُثْبَت قَدَم

اچھا عمل، نیک اقدام، راست قدم

مُثْبَت فِکر

اچھی سوچ، نیک خیالات

مُثْبَت قَدر

اچھائی اور نیکی کا راستہ ، راست اقدام ۔

مُثْبَت قُطب

(مقناطیس) شمال کی طرف مائل ہونے والا قطب ۔

مُثْبَتَہ اِسٹام

(قانون) وہ کاغذ جس پہ اسٹام لگایا گیا ہو

مُثْبَت رُو

تعمیری سوچ ، مثبت خیال

مُثَبَّتَہ اِسٹام

(قانون) وہ کاغذ جس پہ اسٹام لگایا گیا ہو

مُثْبَت خَیال

constructive approach

مُثْبَت اَنداز

تعمیری انداز یا طریقہ ، موافقت کا راست طریقہ

مُثْبَت طاقَت

سچائی اور راست بازی کی توانائی و قوت

مُثْبَت زِندگی

راست بازی کی زندگی ، اچھے کردار پر مبنی حیات

مُثْبَت پَسَندی

تعمیری طریقہ اپنانا ، راست پسندی ، سچائی

مُثْبَت نَتائِج

اچھے نتیجے ، اچھا بدل یا صلہ ۔

مُثْبَت خَیالات

تعمیری سوچ ، اچھے خیالات

مُثْبَت صُورَت دینا

صحیح سمت دینا ، راست طریقہ بتانا

اِسراعِ مُثْبَت

positive acceleration, increase in speed or velocity

بَرقی مُثْبَت

electropositive

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُثْبَت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُثْبَت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone