تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصَمِّت" کے متعقلہ نتائج

مُصَمِّت

خاموش کرنے والا ، زبان بند کر دینے والا ، چپ کرانے والا ۔

مُصْمَت

ٹھوس، جو کھوکھلا نہ ہو، ایسا جسم جو اندر سے خالی نہ ہو، اندر سے بھرا ہوا

مُسَمَّط

لڑی میں پروئے ہوئے موتی، تسمیط۔، موتیوں کا لڑیوں میں پرونا

مُصَمَّتَہ

صوتیات: مصمت سے تعلق رکھنے والا، ہم آہنگ، صوتی مناسبت رکھنے والے (الفاظ) موضوع یا ہم آہنگ (اصوات)

مُصَمَّتی

مصمت (رک) سے متعلق یا منسوب ۔

حَجِ مُصَمِت

زمانۂ جاہلیت مین رائج ایسا حج جس میں حاجی آغازِ حج سے اخیر تک من٘ھ سے کچھ بولتا نہ تھا

مُسَمَّطات

رک : مسمط ۔

صَنْعَتِ مُسَمَّط

(شاعری) غزل کے شعر کے پہلے تین ٹکڑوں میں ضمنی قافیہ بندی کرنا.

جانِبی مُصَمِّتَہ

(لسانیات) لام مصمتے کا ادئیگی کی کیفیت کی بنا پر نام (اس کی ادائیگی میں ہوا مرتعش ہو کر منْھ کے اطراف سے خارج ہوتی ہے)، لائیہ ، انگ : Lateral

مَوسَمِیاتی

موسمیات کے شعبے کا فرد ؛ ماہر موسمیات ، موسمیات داں ۔

مَذَمَّت

برائی، عیب گیری، توہین

مَرَمَّت

ٹوٹی پھوٹی، ناقص چیز یا پھٹے پرانے کپڑے یا ٹوٹی ہوئی عمارت، مکان وغیرہ کی درستی، کسی چیز کو ٹھیک ٹھاک کرنا

مَزَمَّت

مُصَمَّم

(عہد، عزم وغیرہ) پختہ، مضبوط، مستحکم، استوار، محکم

مُصَوِّت

وہ جو زور سے چلائے ، شور کرنے والا ، (لسانیات) حرف علت جو حرف صحیح کو متحرک کرتا اور اس کی آواز پیدا کرتا ہے اور اس طرح مختلف صحیح آوازوں کو جوڑتا ہے ؛ (قواعد) حرف علت ، وہ حرف جوکسی حرف صحیح کو متحرک کرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصَمِّت کے معانیدیکھیے

مُصَمِّت

musammit•मुसम्मित

اصل: عربی

اشتقاق: صَمَتَ

  • Roman
  • Urdu

مُصَمِّت کے اردو معانی

صفت

  • خاموش کرنے والا ، زبان بند کر دینے والا ، چپ کرانے والا ۔

Urdu meaning of musammit

  • Roman
  • Urdu

  • Khaamosh karne vaala, zabaan band kar dene vaala, chup karaane vaala

मुसम्मित के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़ामोश करने वाला, ज़बान बंद कर देने वाला, चुप कराने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصَمِّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصَمِّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone