تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصَفَّر" کے متعقلہ نتائج

مُصَفَّر

زرد رُو (صوتیات) وہ حروف صحیح جو مُنھ کم کھلا ہونے کی حالت میں سانس کی رگڑ سے ادا ہوتے ہیں ، فرکی ، صفیری ۔

مُسْفَر

روشن ، سفید ، ابیض ۔

مُعَصْفَر

وہ چیز جو کسم سے رنگی ہوئی ہو، زعفرانی رنگ کی چیز، زرد (عموما ً کپڑے کے لیے مستعمل)

مُعْصَفَر

کسمبھ، کسم، زعفران کاذب، عصفر

مُظَفَّر

ظفریاب، منصور، کامیاب، فتح مند، غالب، فتح یاب، ملک گیر

مُزَفَّر

(طب) گہرا سانس لینے والا

مُسافِر

سفر کرنے والا، راہ گیر، پردیسی

مُصَوِّر

ﷲ تعالیٰ کے اسمائے صفات میں شامل ایک اسم جو مخلوقات کی طرح طرح کی صورتیں بنانے والا ہے، خالق، باری، صورت بنانے والا

مُسافِرَہ

مسافر کی تانیث، مسافر عورت، سفر کرنے والی خاتون

مُسافِری

سفر کرنے یا سفر میں ہونے کی حالت، سفر, سیاحی

مَفَر

بھاگنے کی جگہ، جائے فرار

مِصْر

افریقہ کے شمال مشرق میں ایک ملک کا نام جو حضرت یوسفؑ، حضرت موسیٰؑ، احرام مصر اور فرعون کی وجہ سے مشہور ہے، اس کا دارالحکومت قاہرہ ہے، قاہرہ دریائے نیل کے کنارے پر واقع ہے، جو جنوب سے شمال کی طرف بہتا ہے، اسی دریا میں فرعون کا لشکر غرق ہوا، جس کا ذکر قرآن پاک میں بھی ہے، (بطور تلمیح مستعمل)

مُصَفّیٰ

پاک و پاکیزہ، صاف کیا ہوا، صاف کیا گیا، صاف و شفاف، پونچھا یا کھرچا ہوا، غیر ضروری اجزا یا کدورت سے پاک نیز روشن

مُصَفّا

مُصَغَّر

چھوٹا کیا گیا، تصغیر کیا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصَفَّر کے معانیدیکھیے

مُصَفَّر

musaffar•मुसफ़्फ़र

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: صَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُصَفَّر کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • زرد رُو (صوتیات) وہ حروف صحیح جو مُنھ کم کھلا ہونے کی حالت میں سانس کی رگڑ سے ادا ہوتے ہیں ، فرکی ، صفیری ۔

Urdu meaning of musaffar

  • Roman
  • Urdu

  • zard ro.o (sotyaat) vo huruuf sahii jo munah kam khulaa hone kii haalat me.n saans kii raga.D se ada hote hai.n, phirkii, safiirii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصَفَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصَفَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone