تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصافَحَہ" کے متعقلہ نتائج

مُصافَحَہ

ملتے یا جدا ہوتے وقت یا کسی مبارک یا خوشی کے موقعے پر، کوئی ارادہ یا عہد و پیمان کرتے وقت یا رفع نزاع کے بعد میل کرتے وقت باہم ہاتھ سے ہاتھ ملانے کا عمل

مُصافَحَہ کَرْنا

آپس میں ہاتھ ملانا، ملنے ملانے اور خیر مقدم کرتے ہوئے گرم جوشی سے ہاتھ ملانا

مُصافَحَہ کَرْوانا

مصافحہ کرنا (رک) کا متعدی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصافَحَہ کے معانیدیکھیے

مُصافَحَہ

musaafahaमुसाफ़हा

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: صَفَحَ

  • Roman
  • Urdu

مُصافَحَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملتے یا جدا ہوتے وقت یا کسی مبارک یا خوشی کے موقعے پر، کوئی ارادہ یا عہد و پیمان کرتے وقت یا رفع نزاع کے بعد میل کرتے وقت باہم ہاتھ سے ہاتھ ملانے کا عمل

    مثال پہلے ہم صلح کر کے مصافحہ کریں اور دوست آپس میں ہو جائیں

  • (مجازاً) آمنا سامنا، مقابلہ

Urdu meaning of musaafaha

  • Roman
  • Urdu

  • milte ya judaa hote vaqt ya kisii mubaarak ya Khushii ke mauke par, ko.ii iraada ya ahd-o-paimaan karte vaqt ya rafaa nazaaa ke baad mel karte vaqt baaham haath se haath milaane ka amal
  • (majaazan) aamna saamnaa, muqaabala

English meaning of musaafaha

Noun, Masculine

  • taking by the band, joining or shaking hands, especially on concluding a bargain, joining hands, shaking hands

    Example Pahle ham sulah kar ke musafaha karen aur dost aapas mein ho jaayen

  • (Metaphorically) appearing before one another

मुसाफ़हा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथ मिलाना, मुलाक़ात के समय हाथ मिलाना, मिलते या विदा होते समय या किसी शुभ औसर पर, कोई प्रतिज्ञा या संकल्प करते समय या विवाद की समाप्ति पर मेल करते समय आपस में हाथ से हाथ मिलाने की क्रिया

    उदाहरण पहले हम सुलह करके मुसाफ़हा करें और दोस्त आपस में हो जाएं

  • ( लाक्षणिक) आमना-सामना, मुक़ाबला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُصافَحَہ

ملتے یا جدا ہوتے وقت یا کسی مبارک یا خوشی کے موقعے پر، کوئی ارادہ یا عہد و پیمان کرتے وقت یا رفع نزاع کے بعد میل کرتے وقت باہم ہاتھ سے ہاتھ ملانے کا عمل

مُصافَحَہ کَرْنا

آپس میں ہاتھ ملانا، ملنے ملانے اور خیر مقدم کرتے ہوئے گرم جوشی سے ہاتھ ملانا

مُصافَحَہ کَرْوانا

مصافحہ کرنا (رک) کا متعدی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصافَحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصافَحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone