تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مرمرے" کے متعقلہ نتائج

مرمرے

مذکر، مرمراکی جمع

مُرمُرے کے بَرابَر

چھوٹا ، ناتواں کمزور ، ہلکا پھلکا ۔

مُرمُرے کا گوکْھرُو

ایک قسم کا پتلا اور مڑا ہوا گوٹا یا گوکھرو ۔

مرمرے کا گوکھڑو

ایک قسم کا پتلا اور مڑا ہوا گوٹا

مُرمُرے کی تُوئی

کپڑے پر لگائی جانے والی پتلی اور مڑی ہوئی ایک وضع کی بیل ۔

مُرمُرے کے سَتُّو

رک : مرمروں کے ستو ۔

مَرمَری

مرمر (۱) سے متعلق یا منسوب ، مرمر کا ، مرمریں ۔

مُرْمُرَہ

एक प्रकार का भुना हुआ चावल जो अन्दर से पोला होता है। फरवी। लाई।

مُرمُرا

بھاڑ کا بھنا ہوا کرارا چاول، مکئی یا اناج کا دانہ، جس کے چبانے سے مرمر کی آواز نکلتی ہے

مَرمَر

وہ آواز جو بھنے ہوئے چاول چباتے وقت نکلتی ہے، پانی کے بہنے کی آٰواز، سرسراہٹ، کسی چیز کے چٹخنے، پھٹنے یا چرچرانے کی آواز

مَرمَر کے

بڑی دشواری سے ، بڑی تگ و دَو سے ، بڑی محنت و مشقت سے ، خدا خدا کر کے ، بڑی مشکل سے ، بدقت تمام ۔

مَرمَرِیں

مرمر سے منسوب یا متعلق، مرمر کا بنا ہوا، شفاف اور نرم و نازک شے، سفید، گورا

مُرمُروں

مرمرا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل

مَرمَرا پانی

(آب پاشی) کسی قدر کھریاتا پانی ، ململا پانی

مَرمَرا تیلیا

(آب پاشی) ایسا کھاری پانی جس میں کسی قسم کے تیل کے اجزا بھی ملے ہوئے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مرمرے کے معانیدیکھیے

مرمرے

murmure•मुरमुरे

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مرمرے کے اردو معانی

  • مذکر، مرمراکی جمع
  • مرمرا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of murmure

  • Roman
  • Urdu

  • muzakkar, murmura kii jamaa
  • murmura kii jamaa niiz muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مرمرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مرمرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone