تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مرغی جان سے گئی کھانے والے کو مزہ نہ آیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مرغی جان سے گئی کھانے والے کو مزہ نہ آیا کے معانیدیکھیے
مرغی جان سے گئی کھانے والے کو مزہ نہ آیا
murghii jaan se ga.ii khaane vaale ko mazaa na aayaa•मुर्ग़ी जान से गई खाने वाले को मज़ा न आया
نیز : مُرغی اپنی جان سے گئی، کھانے والوں کو مزا نہ آیا, مرغی اپنی جان سے گئی کھانے والے کو سواد نہ آیا, مرغی اپنی جاں سے گئی کھانے والے کو سواد نہ آیا, مرغی اپنی جان سے گئی کھانے والے کو مزا نہ آیا, مُرغی اپنی جان سے گئی، کھانے والوں کو سواد نہ آیا
- Roman
- Urdu
مرغی جان سے گئی کھانے والے کو مزہ نہ آیا کے اردو معانی
- ایک آدمی تو دوسرے کے لیے کوشش کرتا مر گیا لیکن اس کی قدر نہ کی، قربانی ضائع ہو گئی
- کسی کی قربانی اور محنت کی جب قدر نہ کی جائے تو کہتے ہیں
- ناقدری کرنے کے موقع پر مستعمل ہے
-
(عورت) اس محل پر بولتی ہیں جب کوئی شخص کسی کے ساتھ سلوک اور مدارات کرنے میں کمال کوشش کرے اور وہ شخص اس جاں فشانی کو کچھ خیال میں نہ لائے یا اس کا احساں نہ مانے
مثال • میں توحضور پر تصدق ہی ہوجاؤں گی مگر حضورکا کوئی کام نہ نکلے گا بقول شخصے مرغی اپنی جاں سے گئی کھانے والے کو سواد نہ آیا
Urdu meaning of murghii jaan se ga.ii khaane vaale ko mazaa na aayaa
- Roman
- Urdu
- qurbaanii zaa.e ho ga.ii
English meaning of murghii jaan se ga.ii khaane vaale ko mazaa na aayaa
- sacrifice went unrewarded
मुर्ग़ी जान से गई खाने वाले को मज़ा न आया के हिंदी अर्थ
- जब कोई किसी की तन-मन से सेवा करे और वो उसकी सेवा से संतुष्ट न हो तो कहते हैं
- किसी के आत्म-त्याग या परिश्रम की जब प्रशंसा न की जाए तो कहते हैं
- अनादर करने के समय उपयुक्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِرگا
(ہنود) چار اقسام کے مردوں میں سے ایک مرد جو ہرن سے منسوب ذرا جسیم اور زبردست ہوتا ہے ، یہ خوبصورت ، شریں گفتار ، خوش مزاج ، شوخ اور چست و چالاک ہوتا ہے ، جماع اور راگ وغیرہ سے بہت شوق رکھتا ہے ، چترنی کا جوڑا سمجھا جاتا ہے
مِرگی
ایک مرض کا نام، وہ اعصابی بیماری جس میں آدمی بے ہوش ہو جاتا ہے اور منہ سے جھاگ نکلنے لگتا ہے، صرع
مِرَنگی
(طب) ایک پودا جس کا تنا چھوٹا اور شاخیں انار کی طرح بکھری ہوئی ہوتی ہے ، چیگنڈی ، دواء ً مستعمل ۔
مُدَّعائے غائی
وہ سبب یا فائدہ جو کسی فعل کا محرک اوّل ہو یا جس کی خاطر کوئی فعل ظہور میں آئے اور وجود ذہنی کے اعتبار سے باقی علتوں پر مقدم ہو اور وجود خارجی میں دوسری علتوں کے بعد ظہور میں آئے جیسے چارپائی، مدعائے غائی اس پر سونا ہے ؛ مقصودِ اصلی، اصل سبب، بنیادی وجہ ۔
مُرغی تو جان سے گَئی، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا
رک : مرغی اپنی جان سے گئی کھانے والوں کو مزا نہ آیا ۔
مُرغی اپنی جان سے گئی، کھانے والوں کو سواد نہ آیا
ایک آدمی تو دوسرے کے لیے کوشش کرتا مر گیا لیکن اس کی قدر نہ کی، قربانی ضائع ہو گئی
مُرغی اپنی جان سے گئی، کھانے والوں کو مزا نہ آیا
ایک آدمی تو دوسرے کے لیے کوشش کرتا مر گیا لیکن اس کی قدر نہ کی، قربانی ضائع ہو گئی
مُرغےکی بانْگ کو کَون صَحِیح رَکھتا ہے
بکواسی کی ڈینگ کا کیا اعتبار یا عورت کی بات قابل ِاعتماد نہیں
مُرْغا پھانْسنا
اسامی پکڑنا، کسی شخص سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے اسے جھانسا دینا، کسی کو لوٹنے یا تفریح لینے کے لیے فریب میں لانا
مُرْغی کی اَذان
وہ اذان جو خلاف ِفطرت مرغی دے بیٹھتی ہے اور لوگ اس بات کو منحوس خیال کر کے اُسے ذبح کر ڈالتے ہیں
مُرْغا بَنانا
ہاتھوں کو دونوں ٹانگوں کے نیچے سے نکلوا کر دائیں ہاتھ سے دایاں اور بائیں ہاتھ سے بایاں کان پکڑوانا، عموماً بچوں کو اس طرح سزا دی جاتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qafas
क़फ़स
.قَفَس
cage for birds
[ Parindon ne qafas tod diya aur faza mein aazad udne lage ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaaKH
सलाख़
.سَلاخ
bar (of iron), spit
[ Daniyal ne salakh ko hath ke zor se tedha kar diya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munaqqash
मुनक़्क़श
.مُنَقَّش
painted, sculptured, coloured
[ Ghar ki tamir ke baad zeb-o-zeenat ke liye munaqqash parde bhi lagaye gaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttasil
मुत्तसिल
.مُتَّصِل
joined, contiguous, adjoining, near
[ Jab shaam age badhi to main muttasil kamre mein rone ke liye chali gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaifiyat
कैफ़ियत
.کَیفِیَت
condition, state, situation
[ Mariz apni kaifiyat jab tak khud na bataye ilaj karna mushkil hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahriir
तहरीर
.تَحْرِیر
writing
[ Ustad ne talib-e-ilm ki khush-khat tahrir dekh kar usko shabashi di ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaaqat
सदाक़त
.صَداقَت
truth
[ Gandhiji ki sadaqat sab par ayan hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
unsiyyat
उंसिय्यत
.اُنْسِیَّت
feeling of kindness due to familiarity, love, affection
[ Prabhavati Devi aur Kamala Nehru mein bahut unsiyat thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
razaa-kaaraana
रज़ा-काराना
.رَضا کارانَہ
voluntarily
[ School mein bachchon ne razakarana taur par paude lagaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qubuuliyat
क़ुबूलियत
.قُبُولِیَت
approbation, liking
[ Agar insan narmi se bat kare, to har jagah us insan ko qubuliyat aur izzat milti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مرغی جان سے گئی کھانے والے کو مزہ نہ آیا)
مرغی جان سے گئی کھانے والے کو مزہ نہ آیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔