تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُردے اٹھنا" کے متعقلہ نتائج

مُردے اٹھنا

مُردوں کا زندہ ہونا (قیامت کے دن)

مُردَہ اُٹھنا

جنازہ اُٹھنا، جنازے کو دفن کرنے کے لیے لے جایا جانا

مُردے جی اُٹھنا

مُردوں کا زندہ ہو جانا

مُردَہ اُٹھانا

جنارہ اُٹھانا، تجہیز و تکفین کرنا

مَر کے اُٹھنا

دوبارہ زندہ ہونا ۔

مدرسے اٹھنا

مدرسہ چھوڑنا

اَپنا مارے چھاؤں میں بِٹھائے غَیر مارے دُھوپ میں بِٹھائے

اپنے پھر اپنے ہوتے ہیں، غیروں کی بہ نسبت اپنوں کا آسرا لینا بہتر ہے چاہے نا مہربان ہوں

مُرْغ اُڑنا

مرغ کھایا جانا ، عیش و عشرت ہونا ۔

مَدرَسے سے اُٹھنا

اسکول میں پڑھنا چھوڑ دینا ، پڑھائی ترک کر دینا ۔

مُگدر اُٹھانا

مگدروں سے ورزش کرنا، مگدر اُٹھا کر زور بازو آزمانا

اَپنا گُھٹْنا کھولیے اور آپ ہی مَریے لاج

اپنوں کے عیب کھولنے سے خود ہی خفت و ندامت اٹھانی پڑتی ہے، اپنی عزیز چیز کی رسوائی خود اپنی رسوائی ہے

تُمہاری بَرابَری وہ کَرے جو ٹانْگ اُٹھا کَر مُوتے

بڑے بے غیرت ہو

اَپنا مارے چھاؤں میں ڈالے غَیر مارے دُھوپ میں ڈالے

اپنے پھر اپنے ہوتے ہیں، غیروں کی بہ نسبت اپنوں کا آسرا لینا بہتر ہے چاہے نا مہربان ہوں

ہَنسی کے مارے دَم اُلَٹنا

اس قدر ہنسی آنا کہ سانس اکھڑ جائے ، ہنسی کے سبب نفس کا جا سے بیجا ہو جانا

غُصّے کے مارے تَھرّا اُٹْھنا

غصّے کی شدّت سے کانپ اٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُردے اٹھنا کے معانیدیکھیے

مُردے اٹھنا

murde uThnaa•मर्दे उठना

محاورہ

مادہ: مُردے

موضوعات: قیامت

  • Roman
  • Urdu

مُردے اٹھنا کے اردو معانی

  • مُردوں کا زندہ ہونا (قیامت کے دن)

Urdu meaning of murde uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • murdo.n ka zindaa honaa (qiyaamat ke din

मर्दे उठना के हिंदी अर्थ

  • मुर्दों का जीवित होना (प्रलय के दिन)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُردے اٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُردے اٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone