تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَنڈے باندھنا" کے متعقلہ نتائج

مُرَنڈا

سوکھا ہوا ، کھڑنک ، چرمر

مُورَنڈا

ُبھنے ہوئے چاول یا گیہوں میں گڑ وغیرہ ڈال کر بنائی ہوئی چیز ؛ (ایک رسم) جب بچہ پانچ مہینے کا ہوکر مٹھیاں بند کرنے لگتا ہے تو نانی کے گھر سے مرنڈا آتا ہے اور رشتے داروں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، مرنڈا ۔

مُرَنڈا ہونا

چرمر ہونا، سوکھ کر امچور ہونا

مُرَنڈا کَرنا

مروڑنا، توڑ مروڑ کر لڈو سا کر دینا، گٹھری بنا دینا

مُرَنڈا کَر ڈالنا

مروڑنا ، توڑ مروڑ کر لڈو سا کر دینا ، گٹھڑی بنا دینا

marinade

میری نیڈ

مُرَنڈے

مرنڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُرونڈا

رک : مرنڈا ۔

مُرَنڈَہ

سوکھا ہوا ؛ (مجازاً) نحیف ، کمزور ، بے جان ۔

مُرَنڈے باندھنا

مٹھی بند کرنے کے قابل ہونا ۔

مُرَنڈے لَگنا

بہت جلنا ؛ کوئلا ہو جانا ۔

مرنڈے کی رسم

جب بچہ پانچ مہینے کا ہو کر مٹھیاں بند کرنے لگتا ہے تو نانی کے گھر سے مرنڈا آتا ہے، اور رشہ داروں میں تقسیم کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَنڈے باندھنا کے معانیدیکھیے

مُرَنڈے باندھنا

muranDe baa.ndhnaaमुरंडे बाँधना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُرَنڈے باندھنا کے اردو معانی

  • مٹھی بند کرنے کے قابل ہونا ۔

Urdu meaning of muranDe baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • muTThii band karne ke kaabil honaa

मुरंडे बाँधना के हिंदी अर्थ

  • मुट्ठी बंद करने के काबिल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُرَنڈا

سوکھا ہوا ، کھڑنک ، چرمر

مُورَنڈا

ُبھنے ہوئے چاول یا گیہوں میں گڑ وغیرہ ڈال کر بنائی ہوئی چیز ؛ (ایک رسم) جب بچہ پانچ مہینے کا ہوکر مٹھیاں بند کرنے لگتا ہے تو نانی کے گھر سے مرنڈا آتا ہے اور رشتے داروں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، مرنڈا ۔

مُرَنڈا ہونا

چرمر ہونا، سوکھ کر امچور ہونا

مُرَنڈا کَرنا

مروڑنا، توڑ مروڑ کر لڈو سا کر دینا، گٹھری بنا دینا

مُرَنڈا کَر ڈالنا

مروڑنا ، توڑ مروڑ کر لڈو سا کر دینا ، گٹھڑی بنا دینا

marinade

میری نیڈ

مُرَنڈے

مرنڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُرونڈا

رک : مرنڈا ۔

مُرَنڈَہ

سوکھا ہوا ؛ (مجازاً) نحیف ، کمزور ، بے جان ۔

مُرَنڈے باندھنا

مٹھی بند کرنے کے قابل ہونا ۔

مُرَنڈے لَگنا

بہت جلنا ؛ کوئلا ہو جانا ۔

مرنڈے کی رسم

جب بچہ پانچ مہینے کا ہو کر مٹھیاں بند کرنے لگتا ہے تو نانی کے گھر سے مرنڈا آتا ہے، اور رشہ داروں میں تقسیم کیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَنڈے باندھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَنڈے باندھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone