تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَنڈے" کے متعقلہ نتائج

مُرَنڈے

مرنڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُرَنڈے لَگنا

بہت جلنا ؛ کوئلا ہو جانا ۔

مُرَنڈے باندھنا

مٹھی بند کرنے کے قابل ہونا ۔

مرنڈے کی رسم

جب بچہ پانچ مہینے کا ہو کر مٹھیاں بند کرنے لگتا ہے تو نانی کے گھر سے مرنڈا آتا ہے، اور رشہ داروں میں تقسیم کیا جاتا ہے

مُرَنڈا

سوکھا ہوا ، کھڑنک ، چرمر

مُرَنڈَہ

سوکھا ہوا ؛ (مجازاً) نحیف ، کمزور ، بے جان ۔

مُرَنڈ

سوکھا ہوا ، چرمر ؛ (مجازاً) بے جان ، غیر متحرک ۔

مَرنے

مرنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُرَنڈا کَرنا

مروڑنا، توڑ مروڑ کر لڈو سا کر دینا، گٹھری بنا دینا

مُرَنڈا ہونا

چرمر ہونا، سوکھ کر امچور ہونا

مُرَنڈا کَر ڈالنا

بھوننا ؛ چرمر کرنا ، امچور کرنا ، سکھا دینا

مُورَنڈا

ُبھنے ہوئے چاول یا گیہوں میں گڑ وغیرہ ڈال کر بنائی ہوئی چیز ؛ (ایک رسم) جب بچہ پانچ مہینے کا ہوکر مٹھیاں بند کرنے لگتا ہے تو نانی کے گھر سے مرنڈا آتا ہے اور رشتے داروں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، مرنڈا ۔

مُرونڈا

رک : مرنڈا ۔

منڈے

منڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُرَنڈوں کی رَسم

جب بچہ پانچ مہینے کا ہوجاتا ہے اور ہاتھوں کی مٹھیاں بند کرنا شروع کر دیتا ہے تو نانی کے یہاں سے اگر وہ غریب ہوئی تو گیہوں کے، ورنہ مرمروں کے مرنڈے یا موتی چور کے لڈو اور خشخاش یا گیہوں کی گھنگنیاں آتی ہیں اور کنبے یا رشتہ داروں میں تقسیم کی جاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَنڈے کے معانیدیکھیے

مُرَنڈے

muranDe•मुरंडे

  • Roman
  • Urdu

مُرَنڈے کے اردو معانی

  • مرنڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

Urdu meaning of muranDe

  • Roman
  • Urdu

  • marunDaa (ruk) kii jamaa niiz muGiirah haalat ; taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَنڈے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَنڈے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone