تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"marinade" کے متعقلہ نتائج

marinade

میری نیڈ

مُرَنڈا

سوکھا ہوا ، کھڑنک ، چرمر

مُرَنڈَہ

سوکھا ہوا ؛ (مجازاً) نحیف ، کمزور ، بے جان ۔

مُرَنڈے

مرنڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُورَنڈا

ُبھنے ہوئے چاول یا گیہوں میں گڑ وغیرہ ڈال کر بنائی ہوئی چیز ؛ (ایک رسم) جب بچہ پانچ مہینے کا ہوکر مٹھیاں بند کرنے لگتا ہے تو نانی کے گھر سے مرنڈا آتا ہے اور رشتے داروں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، مرنڈا ۔

مادْنَرا

(نباتیات) زربقچی (انگ : Gynandrous).

مَرَنہارا

جو مر گیا ہو ؛ مرنے جو گا ، فانی ، مٹ جانے کے قابل ۔

مُرونڈا

رک : مرنڈا ۔

مادْنَرَہ

(نباتیات) زربقچی (انگ : Gynandrous).

مَرَنہار

جو مر گیا ہو ؛ مرنے جو گا ، فانی ، مٹ جانے کے قابل ۔

مُرَنڈ

سوکھا ہوا ، چرمر ؛ (مجازاً) بے جان ، غیر متحرک ۔

مَرّاند

مردہ جسم کی بدبو، چراند

مُرَنڈا کَرنا

مروڑنا، توڑ مروڑ کر لڈو سا کر دینا، گٹھری بنا دینا

مُرَنڈا ہونا

چرمر ہونا، سوکھ کر امچور ہونا

مُرَنڈے لَگنا

بہت جلنا ؛ کوئلا ہو جانا ۔

marinade کے لیے اردو الفاظ

marinade

marinade کے اردو معانی

اسم

  • میری نیڈ
  • سرکے یا شراب کا اچار

marinade के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मेरी नीड
  • सिरके या शराब का अचार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (marinade)

نام

ای-میل

تبصرہ

marinade

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone