تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقِیمِین" کے متعقلہ نتائج

مُقِیمِین

عارضی یا مستقل طور سے ٹھہرنے یا قیام کرنے والے یا رہنے والے لوگ ، قیام پذیر

مُقِیمانَہ

مقیم سے متعلق یا منسوب ، قیام کا ، رہائشی ، قیامی (مسافرانہ کے بالمقابل)

مُقَدَّمِین

مقدمان ، سرداران ِلشکر ، سالاران ِفوج ۔

مُقیمیَہ

رہائشی نیز قیام کی جگہ

مَکامِن

(عام نظروں سے) پوشیدہ جگہیں ، مقامات، گھاتیں ، کمیں گاہیں (عموماً) پوشیدہ مقامات ۔

مَکمُون

چھپا ہوا ، پوشیدہ ۔

مَکمَن

چھپنے کی جگہ ، پوشیدہ ٹھکانہ ، وہ جگہ جہاں بیٹھ کر گھات لگائی جائے ، کمیں گاہ ، گھات ۔

میرِیں

رک : میری

مُقَدَّمی

(کاشت کاری) گاؤں کے مقدم کا عہدہ، کام یا فرائض

مُقَدمی

مَقامی

(فقہ) جو سفر میں نہ ہو ، ایک جگہ رہنے والا ، مقیم (مسافر کا نقیض) ۔

مِیمی

لفظ جس میں حرف 'م' ہو، میم سے متعلق یا میم سے منسوب، میم والا

مومِیں

موم (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ موم کا ، موم سے بنا ہوا ، مومی ۔

مَیَّتیں

لاشیں

مِیخیں

کیلیں، کھونٹیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقِیمِین کے معانیدیکھیے

مُقِیمِین

muqiimiin•मुक़ीमीन

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

مُقِیمِین کے اردو معانی

  • عارضی یا مستقل طور سے ٹھہرنے یا قیام کرنے والے یا رہنے والے لوگ ، قیام پذیر

Urdu meaning of muqiimiin

  • Roman
  • Urdu

  • aarizii ya mustaqil taur se Thaharne ya qiyaam karne vaale ya rahne vaale log, qiyaam paziir

मुक़ीमीन के हिंदी अर्थ

  • जो लोग अस्थायी या स्थायी रूप से ठहरने या रुकने वाले या रहने वाले लोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقِیمِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقِیمِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone