تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَوّا" کے متعقلہ نتائج

مُقَوّا

کاغذ کو کوٹ کے بنایا ہوا تختہ ، وصلی ، دفتی ، پٹھا ، گتہ ؛ اس تختے کا بکس یا گول نلکی نما ڈبا جو عموما ً کاغذات رکھنے کے کام آتا ہے

وَرَقِ مُقَوَّہ

گتا ، ملٹ .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَوّا کے معانیدیکھیے

مُقَوّا

muqavvaaमुक़व्वा

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: زردوزی

مُقَوّا کے اردو معانی

 

  • (آتش بازی) موٹی قسم کے کاغذ کا بنایا ہوا آتش بازی کا خول
  • (زردوزی) ایک خاص قسم کا تیار کیا ہوا تہ دار موٹا کاغذ جس پر اُتو کا اوزار اچھی طرح تہ نشین ہو سکے ، وصلی
  • کاغذ کو کوٹ کے بنایا ہوا تختہ ، وصلی ، دفتی ، پٹھا ، گتہ ؛ اس تختے کا بکس یا گول نلکی نما ڈبا جو عموما ً کاغذات رکھنے کے کام آتا ہے

Urdu meaning of muqavvaa

  • Roman
  • Urdu

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَوّا

کاغذ کو کوٹ کے بنایا ہوا تختہ ، وصلی ، دفتی ، پٹھا ، گتہ ؛ اس تختے کا بکس یا گول نلکی نما ڈبا جو عموما ً کاغذات رکھنے کے کام آتا ہے

وَرَقِ مُقَوَّہ

گتا ، ملٹ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَوّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَوّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone