تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنخَرِط" کے متعقلہ نتائج

مُنخَرِط

چھلی چھلائی ، آراستہ (چیز) ؛ (مجازاً) پہلے سے طے کردہ ۔

مُنفَرِط

بڑھا ہوا ، سرے کا ؛ (مجازا ً) کسی تحریر یا آیت وغیرہ سے پہلے لکھا ہوا (کلمہ وغیرہ) ، سرنامہ ۔

مُنخَرِم

(طب) ناک کٹا ہوا ، نکٹا

مِنْخَر

ناک کے دونوں نتھنوں میں سے ہر ایک، ناک کا چھید

مَنظر

پتلی، مراد: آنکھ

مُنِیر

روشنی دینے والا، چمکنے والا، (مجازاً) خوشنما، روشن، روشن کرنے والا

منور

روشن، نورانی

مَنظَرَہ

(طبیعیات) نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس سے مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نظر آتے ہیں ، طیف النور ، طیف (Spectrum) ۔

مَنْدِر

مکان، گھر، دربار، محل

مُنْکِر

انکار کرنے والا، نہ ماننے والا

مَسْخَرا

ٹھٹھے باز، مذاقیہ، ہنسوڑ، دل لگی باز

مَسْخَرَہ

مذکر۔ ظریف، ٹھٹے باز

مُنخَدِع

فریفتہ ہونے والا ؛ (مجازاً) فریب میں آیا ہوا ، دھوکا کھایا ہوا ۔

مُنفَرِد

یکتا ، فرد ، بے مثل

مَسْخَری

ہنسی مذاق، ایسی صورت، حالت یا عمل جس پر لوگ ہنسیں، مسخرہ پن، ٹھٹھول، تمسخر

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنخَرِط کے معانیدیکھیے

مُنخَرِط

munKHarit•मुंख़रित

اصل: عربی

اشتقاق: خَرَطَ

  • Roman
  • Urdu

مُنخَرِط کے اردو معانی

صفت

  • چھلی چھلائی ، آراستہ (چیز) ؛ (مجازاً) پہلے سے طے کردہ ۔

Urdu meaning of munKHarit

  • Roman
  • Urdu

  • chhallii chhalaa.ii, aaraasta (chiiz) ; (majaazan) pahle se tai karda

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنخَرِط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنخَرِط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone