تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْہی" کے متعقلہ نتائج

مُنْہی

اعلان کرنے والا، خبر دینے والا، رپورٹ کرنے والا

مَنْہی

جس کی ممانعت کی گئی ہو، جس سے منع کیا گیا ہو، رد کیا ہوا ہو

مَناعی

(عو) ممانعت ، روک ٹوک ۔

مَناہی

وہ باتیں یا کام جن کی شرع میں ممانعت کی گئی ہے، ناجائز امور یا باتیں (اُردو میں اس کی جگہ عموماً، نواہی مستعمل ہے، جیسے : او امر و نواہی)

مَنْہی عَنْہُ

جس کے نہ کرنے کا حکم ہو ، جس سے شرع میں منع کیا گیا ہو ، جو حرام ہو

مِنْہِیَّہ

مصنف کالکھا ہوا حاشیہ ، وہ حاشیہ جو مصنف نے خود لکھا ہو ، پاورقی نوٹ ، تعلیقہ

مَنْہْیارا

منھیار (رک) کا پیشہ یا کام

مَنْہْیاری

منہیار (رک) کی تانیث ، منہیار کی جورو ، چوڑیاں بیچنے والی

دو مُنہی

دو من٘ہ والا سانپ

کَل مُنہی

کالے من٘ھ کی، سیاہ فام؛ بدبخت، منحوس.

مُنْہِیان

جاسوسی کرنے والے، خبر دینے والے لوگ

مَنْہْیارَن

۔ منھیار کا مونث۔

مَنِہِیار

منھیار

مَنْہِیَّات

وہ افعال بد جن کا کرنا شرعاً منع ہیں، شرعاً ممنوع اعمال، حرام افعال

مَنْہِیّاتِ شَرْعِیَّہ

(فقہ) وہ باتیں جن کا کرنا شریعت نے منع کیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْہی کے معانیدیکھیے

مُنْہی

munhii•मुन्ही

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مُنْہی کے اردو معانی

صفت

  • اعلان کرنے والا، خبر دینے والا، رپورٹ کرنے والا
  • (مجازاً) جاسوس، خفیہ نویس

Urdu meaning of munhii

  • Roman
  • Urdu

  • a.ilaan karne vaala, Khabar dene vaala, riporT karne vaala
  • (majaazan) jaasuus, Khufyaanviis

मुन्ही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घोषना करने वाला, सूचना देने वाला, रिपोर्ट करने वाला
  • (लाक्षणिक) गुप्तचर, छुपकर लिखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone