تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو مُنہی" کے متعقلہ نتائج

دو مُنہی

دو من٘ہ والا سانپ

دو مَعْنی

وہ بات جس کے دو معنی ہوں ، پہلو دار بات ، دو پہلو کی بات .

دوئے مَن

دو دِلا ، منافق

دو مُنْہا

دو منہ والا‏

دو مُونہا

دو منھ رکھنے والا ؛ دو من٘ھ والا سان٘پ ، دو منھا .

دو مُونہی

دو من٘ھ کا سانپ .

دو مُنھا

دو من٘ھ کا سان٘پ .

دَہ مَنی

دس من وزن کا

دو مُوں کے لوگاں

منافق .

داؤ میں آنا

(فریب میں) پھنس جانا، قابو میں آ جانا

داو میں آنا

فریب میں آنا ، چال میں پھن٘سنا.

داو میں لانا

پھندے یا جال میں پھان٘سنا ، دھوکہ دینا.

دو میں نَہ چار میں

بے وقعت ، غیر اہم ، غیر متعلق .

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

دو مُنْھ ہَنْس لینا

laugh and amuse oneself in moderation

اردو، انگلش اور ہندی میں دو مُنہی کے معانیدیکھیے

دو مُنہی

do-mu.nhii•दो-मुँही

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دو مُنہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دو من٘ہ والا سانپ

Urdu meaning of do-mu.nhii

  • Roman
  • Urdu

  • do munh vaala saa.np

English meaning of do-mu.nhii

Noun, Feminine

  • having two mouths
  • Indian boa, a serpent which has a mouth-like indentation at its tail, hence the name
  • two-faced, deceitful, two-faced or deceitful person

दो-मुँही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दो मुंह वाला साँप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو مُنہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو مُنہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone