تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْہاں" کے متعقلہ نتائج

مُونہان

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں منھ کے اندر دانے یا چھالے سے پڑجاتے ہیں ۔

مُونہاں

(تارکشی) تارکشی کے تار کا بارے میں آنے کے لائق نوک دار بنا ہوا سرا

مُنْہاں

لبالب ، ُمنھ تک ، لبریز

مینھوں

رک : مینھ ۔

مانہیں

رک : مان٘ہ .

مُنحَنِیں

منحنی ، کمزور ، لاغر ۔

مان٘ہِن

رک : مان٘ہ (پلیڑس).

مُنحَنی آواز

باریک یا پتلی آواز ، مہین یا ہلکی آواز ۔

میں ہونا

مدعا ہونا، خواہش ہونا، تمنا ہونا

مُنحَنی اَندام

दे. ‘मुन्हनी जिस्म’।

مُنحَنی خَط

ٹیڑھا خط ؛ (اقلیدس) قوس نما خط ، ٹیڑھی لکیر ۔

manhandle

برا سلوک کرنا

مُنحَنی سا

(مجازاً) نحیف و نزار ، کمزور سا ، دبلا پتلا ۔

مُنحَنِیّات

قوس نما خطوط اور ان کی اقسام ۔

مُنحَنی جِسْم

क्षीणकाय, कृशांग, दुबले-पतले शरीरवाला।

مُنْھ نَظَر آنا

۔مُنھ دکھائی دینا۔ ؎

مُنحَنی

خمیدہ، ٹیڑھا، ترچھا، لہریہ دار (مستقیم کی ضد)

مُنہ نَظَر آنا

منھ دکھائی دینا، دیدار ہونا

مُنھ نہ دیکھنا

صورت سے بیزاری ظاہر کرنے کے لئے، بیزار ہونا کی جگہ

مُنہ نَہ دیکھنا

(کسی چیز سے) محروم رہنا ، نہ پا سکنا ۔

manhunt

آدم کھوج

مُنہ نَہ دِکھا

(کلمہء تنفر) دفعان ہو ، دور ہو ، پرے ہٹ ، یہاں سے ہٹ جا سامنے نہ آ، شکل نہ دکھا ، صورت نہ دکھا ۔

مُنہ نَہ دِکھاؤ

مِنہانی

۔ مونث۔ تفریق کرنا۔ مُجرا کرنا۔

مُنہ اَندھیرے

علی الصباح، صبح سویرے، تڑکے

مُنہ نَہ دِکھانا

(کراہت یا تنفر کے باعث) سامنے نہ لانا ، پیش نہ کرنا ۔

مُنْھ نَہ دِکھانا

۔ شرم کے باعث روپوش ہوجانا۔ شرم ہو تو چُلّو بھر پانی میں ڈوب مرو۔ حیا ہو تو کنبہ میں مُنھ نہ دکھاؤ۔ دیکھوں مُنھ دکھانا۔

مُنہ نَہ دِکھلا

منہ نہ دکھلانا

شرم کے مارے سامنے نہ آنا

مُنْہ نَہ کُھلواؤ

۔زبان نہ کھلواؤ رہنے دو ورنہ سب حال کہہ کے رکھ دوں گا۔ ساری باتیں ظاہر کردوں گا۔ اپنے عیب نہ گنواؤ ہم سے بات نہ کرو۔ ورنہ ہمارے مُنھ میں جو آئے گا سو صاف کہہ دیں گے۔ ؎

مُنْھ نَہ کُھلواؤ

do not force me to talk!

مُنہ نَہ کُھلواؤ

ایسا موقع مت دو کہ میں بُری بھلی جو کچھ دل میں ہے کہہ ڈالوں ، ہمارے منھ سے کچھ نہ کہلواؤ ، پوشیدہ عیب ظاہر نہ کراؤ ، زبان نہ کھلواؤ ، رہنے دو ، ایسی بات نہ کہو کہ سخت جواب دینا پڑے ۔

مَن ہونا

جی چاہنا ، مرضی ہونا ۔

مَن ہَنس

(عروض) ایک چھند جس میں پندرہ اکشر یا اکیس ماترائیں ہوتی ہیں

مَنع ہونا

منع کرنا کا لازم، باز رہنا (اقدام عمل سے) رُکنا، اجازت نہ ہونا

مانِع ہونا

مزاحم ہونا، سدِّ راہ ہونا، معترض ہونا

مُنْھ آنا

۔ مُنھ اور زبان میں چھالے پڑجانا۔ ؎ ۲۔(کنایۃً) کسی پر طنز کرنا۔ بُرابھلا کہنا۔ طعن وطنز کی باتیں کہنا۔ ؎

مُعِین ہونا

۔ ٹھہرنا۔ مقرر ہونا۔ قرار پانا۔

مُنہْنال

دھات وغیرہ کی بنی ہوئی چھوٹی سی نلی جسے حقہ پینے کی جگہ لگا دیتے ہیں، حقے کی نے، وہ دھات کا ٹکڑا جو تلوار کی نیام کے سرے پر لگا ہوتا ہے

مینھ آنا

بارش ہونا ، مینھ برسنا

مِینْھ آنا

۔بارش شروع ہونا۔ ؎

مُنہ آنا

رک : منہ آنا ۔

مینہ ہونا

بارش ہونا

مِینہ آنا

بارش آنا، پانی پڑنے لگنا، برکھا ہونا

مُنہ ہونا

ہم زبان ہونا، کوئی بات متفقہ طور پر کہنا

مُنہ اَونْدھا کے

نیچے کی طرف منھ لٹکا کر ، سامنے کے حالات سے بے خبر ہوکر (چلنا کے ساتھ مستعمل) ۔

مُنہ اَونْدھا کَر

مَنحُونْس

رک : منحوس ، نامبارک ۔

مُنہ نَہ آنا

کسی سے جھگڑا نہ کرنا ، کسی کے ساتھ تو تو میں میں نہ کرنا.

مُنہ نوچْنا

(سخت غصے یا انتہائی رنج و غم میں) منھ کو کھسوٹنا ، منھ کو انگلیوں سے پکڑ کر ناخن گاڑ کر کھینچنا ، بدزبانی پر لڑنے لگنا یا سزا دینا ۔

مُنھ نوچ لینا

چہرہ ناخنوں سے کھُرچ ڈالنا، کنایۃً: کسی بے ہودہ بات کہنے والے سے لڑنے لگنا اور بد زبانی کی سزا دینا

مُنہ نَہ ہونا

کسی بات کی لیاقت نہ ہونا ، طاقت نہ ہونا ، حوصلہ نہ ہونا ، جرأت نہ ہونا ۔

منہ نہ پھیرنا

منہ بنانا، پیچھے نہ ہٹنا، دلیری سے مقابلہ پر کھڑے رہنا

مُنہ نَہ کَرنا

(بٹیر باز) بھگے بٹیر کا دوسرے بٹیر سے لڑنے کے لیے تیار نہ ہونا.

مُنہ نَہ لَگنا

منھ نہ لگانا (رک) کا لازم ، بات نہ کرنا ۔

مُنہ نَہ ڈالنا

جانور کا منھ سے کوئی چیز پکڑنا نہ چکھنا نہ کھانا ۔

مُنہ نَہ لَگانا

بے عزت یا بے توقیر سمجھ کر بات نہ کرنا ، بات نہ پوچھنا ، حقیر جاننا ، توجہ نہ کرنا ، بے وقار اور ذلیل سمجھنا ، التفات کے لائق نہ سمجھنا

مُنہ اَندھیرے کا

صبح سویرے کا ، تڑکے کے وقت سے ، دن نکلنے سے قبل ۔

مُنْھ اَونْدھا کَر لیٹْنا

۔(عو) رنج یا فکر میں مُنھ لپیٹ کر پڑ رہنا۔ اٹواٹی کھٹواٹی لے کر پڑ رہنا۔ ناراض ہوکر الگ پڑجانا۔ وہ طعنوں سے مُنھ اوندھا کر لیٹ رہے۔

مُنْھ اَونْدھا کَر چَلْنا

۔ مُنھ لٹکا کر چلنا۔ (ترجمۃ القرآن) کافر مُنھ اوندھا کر چلتا ہے اس لئے اس کو راستہ نہیں سوجھتا اور مون سر اٹھا کر چلتاہے اور اس کو راستہ سوجھ پڑتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْہاں کے معانیدیکھیے

مُنْہاں

munhaa.nमुनहाँ

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

مُنْہاں کے اردو معانی

دیگر

  • لبالب ، ُمنھ تک ، لبریز

Urdu meaning of munhaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • labaalb, umanah tak, labrez

मुनहाँ के हिंदी अर्थ

अन्य

  • लबालब, मुँह तक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone