تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ نَہ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ نَہ لَگانا

بے عزت یا بے توقیر سمجھ کر بات نہ کرنا ، بات نہ پوچھنا ، حقیر جاننا ، توجہ نہ کرنا ، بے وقار اور ذلیل سمجھنا ، التفات کے لائق نہ سمجھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ نَہ لَگانا کے معانیدیکھیے

مُنہ نَہ لَگانا

mu.nh na lagaanaaमुँह न लगाना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ نَہ لَگانا کے اردو معانی

  • بے عزت یا بے توقیر سمجھ کر بات نہ کرنا ، بات نہ پوچھنا ، حقیر جاننا ، توجہ نہ کرنا ، بے وقار اور ذلیل سمجھنا ، التفات کے لائق نہ سمجھنا
  • رخ دے کر نہ بولنا ، محبت سے بات نہ کرنا ، خاطر میں نہ لانا ، خیال میں نہ لانا ، اخلاص سے پیش نہ آنا ۔
  • سر نہ چڑھانا ، گستاخ نہ بنانا ، بے ادب نہ کرنا
  • کھانے پینے کے لیے منھ تک نہ لانا ، منھ کو کسی چیز کے قریب نہ لے جانا
  • یار نہ بنانا ، مصاحب نہ بنانا ، صحبت سے نفرت کرنا ۔

Urdu meaning of mu.nh na lagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • be.izzat ya betauqiir samajh kar baat na karnaa, baat na puuchhnaa, haqiir jaannaa, tavajjaa na karnaa, bevqaar aur zaliil samajhnaa, ilatifaat ke laayaq na samajhnaa
  • ruKh de kar na bolnaa, muhabbat se baat na karnaa, Khaatir me.n na laanaa, Khyaal me.n na laanaa, iKhlaas se pesh na aanaa
  • sar na cha.Dhaanaa, gustaakh na banaanaa, beadab na karnaa
  • khaane piine ke li.e mu.nh tak na laanaa, mu.nh ko kisii chiiz ke qariib na le jaana
  • yaar na banaanaa, musaahib na banaanaa, sohbat se nafrat karnaa

English meaning of mu.nh na lagaanaa

  • keep someone away or at arm's length, treat with disdain, discourage someone from being familiar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ نَہ لَگانا

بے عزت یا بے توقیر سمجھ کر بات نہ کرنا ، بات نہ پوچھنا ، حقیر جاننا ، توجہ نہ کرنا ، بے وقار اور ذلیل سمجھنا ، التفات کے لائق نہ سمجھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ نَہ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ نَہ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone