تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ زَور" کے متعقلہ نتائج

مُنہ زَور

بہت بولنے والا، بکی، بکواسی، منھ پھٹ، دریدہ دہن، بد زبان، جو کچھ منھ میں آئے بلا پاس و لحاظ کہہ دینے والا نیز نڈر، بے باک، گرجنے والا، غضبناک، بپھرا ہوا، زور آور، نہایت طاقت ور، قوی، شدید، انتہائی، جو سوار کے کہنے میں نہ ہو، سرکش، بدکا ہوا، بے لگام، کنا یۃً: بدتمیز، گستاخ، بے تکلف

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ زَور کے معانیدیکھیے

مُنہ زَور

mu.nh-zorमुँह-ज़ोर

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مُنہ زَور کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • بہت بولنے والا، بکی، بکواسی، منھ پھٹ، دریدہ دہن، بد زبان، جو کچھ منھ میں آئے بلا پاس و لحاظ کہہ دینے والا نیز نڈر، بے باک، گرجنے والا، غضبناک، بپھرا ہوا، زور آور، نہایت طاقت ور، قوی، شدید، انتہائی، جو سوار کے کہنے میں نہ ہو، سرکش، بدکا ہوا، بے لگام، کنا یۃً: بدتمیز، گستاخ، بے تکلف
  • رک : منہ زور ۔

شعر

Urdu meaning of mu.nh-zor

  • Roman
  • Urdu

  • bahut bolne vaala, bikii, bakvaasii, mu.nh phaT, dariida dahan, badazubaan, jo kuchh mu.nh me.n aa.e bala paas-o-lihaaz kah dene vaala niiz niDar, bebaak, garajne vaala, Gazabnaak, biphraa hu.a, zor aavar, nihaayat taaqatvar, qavii, shadiid, intihaa.ii, jo savaar ke kahne me.n na ho, sarkash, bidkaa hu.a, belagaam, kannaa yanah badtamiiz, gustaakh, betakalluf
  • ruk ha mu.nh zor

English meaning of mu.nh-zor

Persian, Hindi - Adjective

  • big mouth, loud mouth

मुँह-ज़ोर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • जो अनुचित या कटु बातें कहने में संकोच न करता हो, मुँहफट
  • ज़रुरत से ज़्यादा बोलने वाला, बहस करने वाला, बकवादी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ زَور

بہت بولنے والا، بکی، بکواسی، منھ پھٹ، دریدہ دہن، بد زبان، جو کچھ منھ میں آئے بلا پاس و لحاظ کہہ دینے والا نیز نڈر، بے باک، گرجنے والا، غضبناک، بپھرا ہوا، زور آور، نہایت طاقت ور، قوی، شدید، انتہائی، جو سوار کے کہنے میں نہ ہو، سرکش، بدکا ہوا، بے لگام، کنا یۃً: بدتمیز، گستاخ، بے تکلف

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ زَور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ زَور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone