تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ اُٹھنا

میلان یا رحجان ہونا ۔

مُنہ اُٹھانا

گردن اُٹھانا ، جس طرف منھ ہو اُس طرف دیکھنا ، سامنے کا رُخ دیکھنا ۔

مَن اُٹھنا

become disaffected

مُنہ دیکھ کَر اُٹھنا

صبح آنکھ کھلتے ہی سب سے پہلے کسی کے چہرے پر نظر پڑنا (کہا جاتا ہے کہ اُٹھ کر کسی خوش نصیب کا منھ دیکھیں تو پورا دن اچھا اور بدنصیب یا ُبرے آدمی کا منھ دیکھیں تو ُبرا گزرتا ہے) ۔

مُنہ سے کَہہ اُٹھنا

۔ زبان سے کوئی بے موقع بات بے اختیاری میں نکل پڑنا کی جگہ۔ ؎

مُنھ دیکھ کر اُٹھنا

۔ سوتے ہوئے اٹھ کر کسی کی صورت دیکھنا۔ بعض کا خیال ہے کہ اگر کسی خوش نصیب کی صورت صبح سویرے دیکھی جائے تو تمام دن خوشی سے بسر ہوتاہے اور اگر کوئی بخیل سامنے آجائے تو رنج وغم میں دن تمام ہوجائے۔ ؎ ؎

منھ اٹھانا

کسی طرف رخ کرنا، بے ارادہ کسی طرف چل دینا، منھ کی سیدھ میں روانہ ہو جانا، روانہ ہونا، چل دینا

مان اُٹھانا

ناز نخرے برداشت کرنا۔

من ہیٹنا

قربان کرنا، صدقے کرنا

مَن اُٹَھن

محبت یا توجہ وغیرہ ختم یا ترک ہو جانا ، دل ہٹ جانا ؛ نفرت ہو جانا ؛ اُکتا جانا

مُنہ اُٹھا

غرور یا بے پروائی سے ، بے خبر ہو کر ، مستوں یا اندھوں کی طرح ، بے سوچے سمجھے

مَزَہ اُٹھنا

مزہ اُٹھانا (رک) کا لازم ، لطف حاصل ہونا ۔

مَزا اُٹھنا

مزا اُٹھانا (رک) کا لازم ، لطف حاصل ہونا ، مزہ آنا ۔

مِنَّت اُٹھنا

منت اُٹھانا (رک) کا لازم ، احسان گوارا ہونا ۔

میں دَرد اُٹھنا

دل کا بے تاب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ اُٹھنا کے معانیدیکھیے

مُنہ اُٹھنا

mu.nh uThnaa•मुँह उठना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ اُٹھنا کے اردو معانی

  • میلان یا رحجان ہونا ۔

Urdu meaning of mu.nh uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • miilaan ya rohjaan honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone