تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن اُٹَھن" کے متعقلہ نتائج

مَن اُٹَھن

محبت یا توجہ وغیرہ ختم یا ترک ہو جانا ، دل ہٹ جانا ؛ نفرت ہو جانا ؛ اُکتا جانا

مَن اُٹھنا

become disaffected

مُنہ اُٹھنا

میلان یا رحجان ہونا ۔

منھ اٹھانا

کسی طرف رخ کرنا، بے ارادہ کسی طرف چل دینا، منھ کی سیدھ میں روانہ ہو جانا، روانہ ہونا، چل دینا

مُنہ اُٹھانا

گردن اُٹھانا ، جس طرف منھ ہو اُس طرف دیکھنا ، سامنے کا رُخ دیکھنا ۔

مان اُٹھانا

ناز نخرے برداشت کرنا۔

من ہیٹنا

قربان کرنا، صدقے کرنا

میں دَرد اُٹھنا

دل کا بے تاب ہونا

حَشْر میں اُٹْھنا

۔عقاید اسلام کے موافق قیامت کے روز روئے زمین کے مردوں کا زندہ ہوکر اٹھ بیٹنھنا۔ ؎

پانی میں اَٹْنا

غرق ہونا ، تباہ ہونا ۔

حِساب میں اُٹْھنا

حساب میں شامل ہونا، خرچ میں داخل ہونا

مِٹّی میں اَٹنا

مٹی میں سننا، مٹی میں بھرنا، خاک آلودہ ہونا، خاک میں اٹنا

مَیں وَسوَسے اُٹھنا

بُرے بُرے خیالات آنا، کوئی کام کرتے ہوئے ہچکچاہٹ محسوس ہونا

آغوش میں اٹھانا

گود میں اٹھا لینا

دِل میں دَرْد اُٹْھنا

دل کا بے تاب ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن اُٹَھن کے معانیدیکھیے

مَن اُٹَھن

man-uThan•मन-उठन

  • Roman
  • Urdu

مَن اُٹَھن کے اردو معانی

  • محبت یا توجہ وغیرہ ختم یا ترک ہو جانا ، دل ہٹ جانا ؛ نفرت ہو جانا ؛ اُکتا جانا

Urdu meaning of man-uThan

  • Roman
  • Urdu

  • muhabbat ya tavajjaa vaGaira Khatm ya tark ho jaana, dil hiT jaana ; nafrat ho jaana ; uktaa jaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن اُٹَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن اُٹَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone