تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ اُتَر جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ اُتَر جانا

۔چہرہ دُبلا اور بے رونق ہوجانا۔ چہرہ کا رنگ و روپ جاتا رہنا۔ بتکلیف یا محنت یا تردّد سے چہرہ پر اضمحلال چھا جانا۔ ؎ ۲۔کنایہ ہے آثار رنج و ملال مُنھ پر ظاہر ہونے سے۔ ؎

مُنھ کی لُوئی اُتَر جانا

۔۱۔بے شرم ہوجانا۔ بے غیرتی چھا جانا۔ شرم و حیا کا جاتا رہنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ اُتَر جانا کے معانیدیکھیے

مُنھ اُتَر جانا

mu.nh utar jaanaaमुँह उतर जाना

  • Roman
  • Urdu

مُنھ اُتَر جانا کے اردو معانی

  • ۔چہرہ دُبلا اور بے رونق ہوجانا۔ چہرہ کا رنگ و روپ جاتا رہنا۔ بتکلیف یا محنت یا تردّد سے چہرہ پر اضمحلال چھا جانا۔ ؎ ۲۔کنایہ ہے آثار رنج و ملال مُنھ پر ظاہر ہونے سے۔ ؎

Urdu meaning of mu.nh utar jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔chehra dublaa aur beraunak hojaana। chehra ka rang-o-ruup jaataa rahnaa। batakliif ya mehnat ya taraddud se chehra par izamihlaal chhaa jaana। २।kinaaya hai aasaar ranj-o-malaal munah par zaahir hone se।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنھ اُتَر جانا

۔چہرہ دُبلا اور بے رونق ہوجانا۔ چہرہ کا رنگ و روپ جاتا رہنا۔ بتکلیف یا محنت یا تردّد سے چہرہ پر اضمحلال چھا جانا۔ ؎ ۲۔کنایہ ہے آثار رنج و ملال مُنھ پر ظاہر ہونے سے۔ ؎

مُنھ کی لُوئی اُتَر جانا

۔۱۔بے شرم ہوجانا۔ بے غیرتی چھا جانا۔ شرم و حیا کا جاتا رہنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ اُتَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ اُتَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone