تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ پِھرنا

be cloyed, satiated or disgusted

مُنہ پِھرنا

توجہ یا التفات سے رُخ کسی طرف مائل ہو جانا ، کسی طرف رُخ ہونا ، رُخ بدل جانا ۔

مُنھ پھیرنا

روگرداں ہونا، منھ دوسری طرف کرلینا، منھ موڑنا

مُنْھ میں نام پِھرنا

۔کسی کا نام دلمیں بار بار آنا اور زبان پر نہ آنا۔ ؎

مُنْھ پَر زَرْدی پِھرنا

۔متعدی۔ ؎

میں پِھرنا

ہر وقت خیال رہنا، ہر دم تصوّر میں رہنا

مُنْہ مارتے پِھرنا

try hither and thither for something

مُنہ میں نام پِھرنا

کسی کا نام دل میں بار بار آنا اور زبان پر نہ آنا، کسی کا نام دل میں رٹنا

مُنہ پَہ مُرْدَنی پِھرنا

چہرہ نہایت بے رونق ہوجانا ؛ (مرنے سے پہلے) آنکھوں میں حلقے پڑنا اور کنپٹی بیٹھ جانا ۔

مُنہ پَر ہَوائی پِھرنا

حواس باختہ ہونا ، چہرے کا رنگ اڑ جانا ، منھ فق ہونا (عموما خوف سے) ۔

مُنہ پَر زَرْدی پِھرنا

(شرم ، ندامت یا خوف وغیرہ سے) منھ فق ہوجانا نیز چہرہ مرجھانا ، مردنی سی چھا جانا۔

گور کا مُنہ جھانک کَر پِھرنا

کسی مُہلک بیماری سے نجات پانا ، ازسرِ نو زندگی حاصل کرنا ،سخت بیمار ہو کر اچھّا ہونا

مَوت کے مُنھ سے پِھرْنا

موت سے دوچار ہو کر جان بچ جانا

مُنہ پَہ زَرْدی پِھرنا

(شرم ، ندامت یا خوف وغیرہ سے) منھ فق ہوجانا نیز چہرہ مرجھانا ، مردنی سی چھا جانا۔

مُنہ پَر پانی پِھرنا

چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ پِھرنا کے معانیدیکھیے

مُنْھ پِھرنا

mu.nh phirnaa•मुँह फिरना

English meaning of mu.nh phirnaa

  • be cloyed, satiated or disgusted
  • turn away from

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone