تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَر چَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَر چَڑھنا

بے تکلف ہونا ، گستاخ و بے ادب ہونا ، منھ لگنا ۔

مُنہ پَر خُون چَڑھنا

بہت ہی غصّہ آنا ۔

مُنہ پَر قُفل چَڑھنا

منھ بند ہونا ، چپ لگنا ، خاموش ہوجانا ۔

مُنہ پَر چِھینکا چَڑھنا

چھینکے سے منھ باندھا جانا نیز منھ بند ہونا ، چپ لگنا ، خاموش ہوجانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَر چَڑھنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَر چَڑھنا

mu.nh par cha.Dhnaaमुँह पर चढ़ना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پَر چَڑھنا کے اردو معانی

  • وردِ زبان ہونا ، اچھی طرح رٹ جانا ، ازبر ہوجانا
  • ، مقابل ہونا ، مقابلہ کرنا
  • بے تکلف ہونا ، گستاخ و بے ادب ہونا ، منھ لگنا ۔

Urdu meaning of mu.nh par cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • varad-e-zabaan honaa, achchhii tarah riT jaana, azbar hojaana
  • ، muqaabil honaa, muqaabala karnaa
  • betakalluf honaa, gustaakh-o-beadab honaa, mu.nh lagnaa

मुँह पर चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • ۳۔ वरद-ए-ज़बान होना, अच्छी तरह रिट जाना, अज़बर होजाना
  • ۱، मुक़ाबिल होना, मुक़ाबला करना
  • ۲۔ बे-तकल्लुफ़ होना, गुस्ताख-ओ-बे-अदब होना, मुँह लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ پَر چَڑھنا

بے تکلف ہونا ، گستاخ و بے ادب ہونا ، منھ لگنا ۔

مُنہ پَر خُون چَڑھنا

بہت ہی غصّہ آنا ۔

مُنہ پَر قُفل چَڑھنا

منھ بند ہونا ، چپ لگنا ، خاموش ہوجانا ۔

مُنہ پَر چِھینکا چَڑھنا

چھینکے سے منھ باندھا جانا نیز منھ بند ہونا ، چپ لگنا ، خاموش ہوجانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَر چَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَر چَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone