تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ پڑنا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ پڑنا

کھانے میں آنا، کھانے کے کام یا صرف میں آنا، کھایا جانا، کھانے پینے کی ضائع ہونا

مُنہ پَڑْنا

پانو اُٹھنا ، جانے کو جی چاہنا ۔

بات مُنھ پَڑْنا

بات زبانوں پر آجانا، چرچا ہونا، شہرت ہونا

مینھ پَڑنا

بارش ہونا ، پانی برسنا

مُنھ میں پَڑنا

۔۱۔کھانے میں آنا۔ مُنھ میں جانا۔ ۲۔(بات کے لئے) مشہور ہونا۔ زبان زد ہونا۔ پھیلنا۔

بات مُنھ میں پَڑْنا

چرچا ہونا، معاملے وغیرہ کا مشہور ہونا

جِگَر مُنھ سے نِکَل پَڑنا

رک: جگرمُنْھ کوآنا۔

مُنہ میں پَڑنا

(کوئی بات وغیرہ) مشہور ہوجانا ، زبان زد ہوجانا

مُنہ نَہ پَڑنا

کہنے کی جرات نہ ہونا ، کہنے کی ہمت نہ ہونا ، حوصلہ نہ ہونا ، ہواؤ نہ پڑنا ؛ شرم و رعب کے سبب کچھ نہ کہہ سکنا ۔

مُنہ پَر پَڑنا

کسی چیز کے سائے یا عکس کا چہرے پر آنا ، چہرے پر نمودار ہونا ۔

منہ پیلا پڑنا

منہ پر زردی چھا جانا

مُنہ پَہ خاک پَڑنا

ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا ۔

مُنہ سے زَبان نِکَل پَڑنا

پیاس کی زیادتی کے سبب زبان کا منھ سے باہر آجانا ، بہت پیاسا ہونا ۔

زَبان مُنْھ سے نِکَل پَڑْنا

پیاس کا انتہا سے زیادہ غلبہ ہونا، حد سے زیادہ پیاسا ہونا

مُنہ پَر تَھپَّڑ پَڑنا

گال پر طمانچہ لگنا نیز شرمندگی اور ہتک محسوس ہونا ، خفت حاصل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ پڑنا کے معانیدیکھیے

مُنھ پڑنا

mu.nh pa.Dnaa•मुँह पड़ना

محاورہ

مادہ: مُنْہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

مُنھ پڑنا کے اردو معانی

  • کھانے میں آنا، کھانے کے کام یا صرف میں آنا، کھایا جانا، کھانے پینے کی ضائع ہونا
  • بارش ہونا
  • پاؤں اٹھنا یا جانے کو جی چاہنا
  • زبانوں پر آنا، ،شہور ہونا، چرچا ہونا
  • حوصلہ ہونا، جراۤت ہونا
  • (کنایہ) کسی چیزکی کثرت ہونا

Urdu meaning of mu.nh pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khaane me.n aanaa, khaane ke kaam ya sirf me.n aanaa, khaaya jaana, khaane piine kii zaa.e honaa
  • baarish honaa
  • paanv uThnaa ya jaane ko jii chaahnaa
  • zabaano.n par aanaa,, shahor honaa, charchaa honaa
  • hauslaa honaa, jara৤ta honaa
  • (kinaaya) kisii chiiz kii kasrat honaa

English meaning of mu.nh pa.Dnaa

  • be eaten
  • be talked about
  • have the courage (to)

मुँह पड़ना के हिंदी अर्थ

  • खाने में आना, खाने के काम या केवल में आना, खाया जाना या खाने-पीने की वस्तु बर्बाद होना
  • पाँव उठना या जाने को जी चाहना
  • ज़बानों पर आना, प्रसिद्ध होना, चर्चा होना
  • साहस होना, हिम्मत होना
  • बारिश होना
  • (संकेतात्मक) किसी वस्तु की बहुतायत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone