تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مینھ پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

مینھ پَڑنا

بارش ہونا ، پانی برسنا

مُنھ پڑنا

کھانے میں آنا، کھانے کے کام یا صرف میں آنا، کھایا جانا، کھانے پینے کی ضائع ہونا

مینڈ پَڑنا

لہریں اٹھنا، موجیں اٹھنا، تلاطم ہونا، پانی کا لہریں مارنا

مُنہ پَڑْنا

پانو اُٹھنا ، جانے کو جی چاہنا ۔

مَنجدھار میں پَڑنا

be in great trouble or difficulty, be in the midst of a crisis

اَچَنبھے میں پَڑنا

حیران رہ جانا، تعجب کرنا

وَرْطَۂ حَیرت میں پَڑنا

نہایت حیران ہونا

ہاتھ میں پَڑنا

قابو میں آجانا ، کسی کے اختیار میں چلا جانا ۔

مُنھ میں پَڑنا

۔۱۔کھانے میں آنا۔ مُنھ میں جانا۔ ۲۔(بات کے لئے) مشہور ہونا۔ زبان زد ہونا۔ پھیلنا۔

مُنہ میں پَڑنا

(کوئی بات وغیرہ) مشہور ہوجانا ، زبان زد ہوجانا

ہاتھوں میں پَڑنا

قبضے میں آنا ، تصرف میں آنا ۔

میں داغ پَڑنا

رنج ہونا، صدمہ پہنچنا

کان میں پَڑنا

سننا، سننے میں آنا، آگاہی ہونا

دام میں پَڑنا

دام میں آنا، دام میں پھن٘سنا، جال میں آنا، دھوکہ کھانا

جَھگْڑے میں پَڑنا

پریشانی یا مصیبت میں پڑنا ، کسی قصے یا قضیے میں گرفتار ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مینھ پَڑنا کے معانیدیکھیے

مینھ پَڑنا

me.nh pa.Dnaa•मेंह पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مینھ پَڑنا کے اردو معانی

  • بارش ہونا ، پانی برسنا

Urdu meaning of me.nh pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baarish honaa, paanii barasnaa

मेंह पड़ना के हिंदी अर्थ

  • बारिश होना, पानी बरसना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مینھ پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مینھ پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone