تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ نَہیں" کے متعقلہ نتائج

مُنہ نَہیں

بس کی بات نہیں ۔

مُنہ سے ہاں نَہیں کَرنا

اقرار یا انکار کرنا

مُنہ کے آگے خَندَق نَہیں

بہت بک بک کرتا ہے ، بولنے لگے تو رکتا ہی نہیں ، بڑابکی ہے ، زبان رکتی نہیں.

کانے کو مُنہ پَر کانا نَہیں کَہتے

۔مثل۔ عیب والے کا عیب مُنھ پر نہیں کہتے۔ ؎

مال کا مُنہ کَرْتا ہے، جان کا مُنہ نَہیں کَرْتا

بخیل کی نسبت کہتے ہیں کہ مال کے مقابلے میں جان کی پروا نہیں کرتا یعنی چمڑی جائے دمڑی نہ جائے

اَبھی مُنہ کی دال نَہیں جَھڑی

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

کِس کِس کا مُنہ نَہیں دیکھا

کئی آدمیوں سے مدد مانگی ہے، ہر ایک سے امداد چاہی ہے

گُڑ کَہنے سے مُنہ مِیٹھا نَہیں ہوتا

باتوں سے کام نہیں چلتا، خرچ کرنا چاہئے

مُنہ دیکھی سَب کَہتے ہیں، خُدا لَگتی کوئی نَہیں کَہتا

سب خوشامد اور طرف داری کی بات کرتے ہیں سچ اور انصاف کی کوئی نہیں کہتا

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جاتا ہے کَہتے کا مُنہ نَہیں پَکڑا جاتا

۔(مثل)بدزبان کی بذبانی کے روک نہ سکتے کے محل پر بولتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ نَہیں کے معانیدیکھیے

مُنہ نَہیں

mu.nh nahii.nमुँह नहीं

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ نَہیں کے اردو معانی

  • بس کی بات نہیں ۔
  • کسی بات کی تاب و طاقت ، لیاقت یا حوصلہ وغیرہ نہیں

Urdu meaning of mu.nh nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • bas kii baat nahii.n
  • kisii baat kii taab-o-taaqat, liyaaqat ya hauslaa vaGaira nahii.n

मुँह नहीं के हिंदी अर्थ

  • बस की बात नहीं
  • किसी बात की ताब-ओ-ताक़त, लियाक़त या हौसला वग़ैरा नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ نَہیں

بس کی بات نہیں ۔

مُنہ سے ہاں نَہیں کَرنا

اقرار یا انکار کرنا

مُنہ کے آگے خَندَق نَہیں

بہت بک بک کرتا ہے ، بولنے لگے تو رکتا ہی نہیں ، بڑابکی ہے ، زبان رکتی نہیں.

کانے کو مُنہ پَر کانا نَہیں کَہتے

۔مثل۔ عیب والے کا عیب مُنھ پر نہیں کہتے۔ ؎

مال کا مُنہ کَرْتا ہے، جان کا مُنہ نَہیں کَرْتا

بخیل کی نسبت کہتے ہیں کہ مال کے مقابلے میں جان کی پروا نہیں کرتا یعنی چمڑی جائے دمڑی نہ جائے

اَبھی مُنہ کی دال نَہیں جَھڑی

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

کِس کِس کا مُنہ نَہیں دیکھا

کئی آدمیوں سے مدد مانگی ہے، ہر ایک سے امداد چاہی ہے

گُڑ کَہنے سے مُنہ مِیٹھا نَہیں ہوتا

باتوں سے کام نہیں چلتا، خرچ کرنا چاہئے

مُنہ دیکھی سَب کَہتے ہیں، خُدا لَگتی کوئی نَہیں کَہتا

سب خوشامد اور طرف داری کی بات کرتے ہیں سچ اور انصاف کی کوئی نہیں کہتا

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جاتا ہے کَہتے کا مُنہ نَہیں پَکڑا جاتا

۔(مثل)بدزبان کی بذبانی کے روک نہ سکتے کے محل پر بولتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone