تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ میں لَگام نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

مُنہ میں لَگام نَہِیں

زبان دراز ہے.

زَبان میں لَگام نَہِیں

زبان کو لگام نہیں، مُنھ پھٹ ہے، جو مُنھ میں آیا بک دِیا، گفتگو میں کوئی پاس لحاظ نہیں

مُنہ میں لَگام لَگانا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُنہ میں لَگام دینا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُنہ میں لَگام ڈالْنا

بات کہنے سے روکنا ؛ چپ کرانا نیز اظہار نہ کرنا ۔

مُنہ میں لَگام نَہ ہونا

زبان دراز ہونا ، جو چاہنا اول فول بک دینا ، بلالحاظ مرتبہ باتیں کرنا ، بدکلام ہونا ۔

مُنہ میں زَبان نَہِیں

(رعب یا خوف سے) بول نہیں سکتا ، ساکت ہے ، بولنے کی قدرت نہیں ، خاموش ہے ، چپ ہے ۔

مُنہ میں زَبان نَہِیں رَکھتا

نہایت غریب اور بے زبان آدمی ہے

مُنھ میں لگام نہیں

زبان درازی کے واسطے مستعمل ہے

مُنہ پَرکُچھ ، دِل میں خاک نَہِیں

محض ظاہرداری ہے ، زبانی باتیں بناتے ہیں ۔

منہ کو لگام نہیں

چپ نہیں رہتا ، بے سوچے سمجھے جا بیجا بول اٹھتا ہے

مُنہ میں دانْت نَہِیں اَور نام میرا خَدِیجَہ خانَم

حقیقت کچھ نہیں اور مزاج بڑا

مُنْہ میں دانْت نَہیں پیٹ میں آنْت نہیں

نہایت بوڑھا، عمر رسیدہ، کبرسنی کی وجہ سے بہت نحیف و ضعیف

مُن٘ہ میں دانت نَہ، پیٹ میں آنت نَہِیں

کہن سال ہونا، نہایت بڑھاپے کی حد پر ہونا

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نَہیں نِکال سَکتے

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نِکالنا نَہیں ہو سَکتا

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

کِھیل بھی مُنْہ میں نَہِیں گَئی

بالکل فاقہ ہے .

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہیں گَئی

۔(عو) کچھ نہیں کھایا کی جگہ۔ ؎

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہیں پَڑی

(عو) کچھ نہیں کھایا کی جگہ

مُنْہ پَر سَب کُچھ دِل میں خاک نَہِیں

۔ظاہر داری کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔ ؎

یِہ بھی کِسی نے نَہِیں پُوچھا کہ تیری مُنْہ میں کِتنے دانْت ہیں

جہاں کسی کی کوئی پوچھ گچھ اور خاطر تواضع نہ ہو وہاں یہ محاورہ بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ میں لَگام نَہِیں کے معانیدیکھیے

مُنہ میں لَگام نَہِیں

mu.nh me.n lagaam nahii.nमुँह में लगाम नहीं

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ میں لَگام نَہِیں کے اردو معانی

  • زبان دراز ہے.

Urdu meaning of mu.nh me.n lagaam nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • zabaan daraaz hai

मुँह में लगाम नहीं के हिंदी अर्थ

  • ज़बान दराज़ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ میں لَگام نَہِیں

زبان دراز ہے.

زَبان میں لَگام نَہِیں

زبان کو لگام نہیں، مُنھ پھٹ ہے، جو مُنھ میں آیا بک دِیا، گفتگو میں کوئی پاس لحاظ نہیں

مُنہ میں لَگام لَگانا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُنہ میں لَگام دینا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُنہ میں لَگام ڈالْنا

بات کہنے سے روکنا ؛ چپ کرانا نیز اظہار نہ کرنا ۔

مُنہ میں لَگام نَہ ہونا

زبان دراز ہونا ، جو چاہنا اول فول بک دینا ، بلالحاظ مرتبہ باتیں کرنا ، بدکلام ہونا ۔

مُنہ میں زَبان نَہِیں

(رعب یا خوف سے) بول نہیں سکتا ، ساکت ہے ، بولنے کی قدرت نہیں ، خاموش ہے ، چپ ہے ۔

مُنہ میں زَبان نَہِیں رَکھتا

نہایت غریب اور بے زبان آدمی ہے

مُنھ میں لگام نہیں

زبان درازی کے واسطے مستعمل ہے

مُنہ پَرکُچھ ، دِل میں خاک نَہِیں

محض ظاہرداری ہے ، زبانی باتیں بناتے ہیں ۔

منہ کو لگام نہیں

چپ نہیں رہتا ، بے سوچے سمجھے جا بیجا بول اٹھتا ہے

مُنہ میں دانْت نَہِیں اَور نام میرا خَدِیجَہ خانَم

حقیقت کچھ نہیں اور مزاج بڑا

مُنْہ میں دانْت نَہیں پیٹ میں آنْت نہیں

نہایت بوڑھا، عمر رسیدہ، کبرسنی کی وجہ سے بہت نحیف و ضعیف

مُن٘ہ میں دانت نَہ، پیٹ میں آنت نَہِیں

کہن سال ہونا، نہایت بڑھاپے کی حد پر ہونا

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نَہیں نِکال سَکتے

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نِکالنا نَہیں ہو سَکتا

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

کِھیل بھی مُنْہ میں نَہِیں گَئی

بالکل فاقہ ہے .

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہیں گَئی

۔(عو) کچھ نہیں کھایا کی جگہ۔ ؎

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہیں پَڑی

(عو) کچھ نہیں کھایا کی جگہ

مُنْہ پَر سَب کُچھ دِل میں خاک نَہِیں

۔ظاہر داری کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔ ؎

یِہ بھی کِسی نے نَہِیں پُوچھا کہ تیری مُنْہ میں کِتنے دانْت ہیں

جہاں کسی کی کوئی پوچھ گچھ اور خاطر تواضع نہ ہو وہاں یہ محاورہ بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ میں لَگام نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ میں لَگام نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone